Search

Fragen und Antworten zum christlichen Glauben

Thema 1: Die Wiedergeburt aus Wasser und Geist

1-13. عہدِعتیق میں سال بھرکے گناہوں کےلئےکفّارہ کی قربانی کیاتھی؟

اِس بناپریہ اسرائیل کے ایک سال کے گناہوں کے عوض سب ایک ہی ساتھ کفّارہ کی قربانی تھی۔سردار کاہن بکرے کے سر پراپنے ہاتھ رکھتاتھا اور اسرائیل کے لوگوں کےتمام  سال بھر کے گناہوں کو سب  ایک ہی ساتھ اُس پرسلسلہ وار منتقل کر دیتاتھا (احبار۱۶:۱- ۳۴)۔
یسوؔع مسیح نےروزمرّہ کے گناہ  اور سال بھر کے گناہوں کی قربانیاں مکمل کردیں جب وہ  اپنے بپتسمہ کے ذریعہ سے اپنے سر پرتمام گناہ اُٹھانے کے لئےخُدا کا برّہ بن گیا۔
The New Life Mission

Nehmen Sie an unserer Umfrage teil

Wie haben Sie von uns erfahren?