Search

ΔΩΡΕΑΝ ΗΛΕΚΤΡΟΝΙΚΑ ΒΙΒΛΙΑ ΚΑΙ ΗΧΗΤΙΚΑ ΒΙΒΛΙΑ

Το Ευαγγέλιο Κατά Ματθαίον

Ουρντού 12

مؔتی کی انجیل پر پیغامات (I) - کب ایک مسیحی خُداوند کے ساتھ شخصی گفتگو کر سکتا ہے؟

Rev. Paul C. Jong | ISBN 8983144440 | Σελίδες 398

Κατεβάστε ηλεκτρονικά βιβλία και ηχητικά βιβλία ΔΩΡΕΑΝ

Επιλέξτε την προτιμώμενη μορφή αρχείου και κατεβάστε με ασφάλεια στην κινητή συσκευή, τον υπολογιστή ή το tablet σας για να διαβάσετε και να ακούσετε τις συλλογές κηρυγμάτων οποιαδήποτε στιγμή και οπουδήποτε. Όλα τα ηλεκτρονικά βιβλία και ηχητικά βιβλία είναι εντελώς δωρεάν.

Μπορείτε να ακούσετε το ηχητικό βιβλίο μέσω του προγράμματος αναπαραγωγής παρακάτω. 🔻
Αποκτήστε ένα χαρτόδετο βιβλίο
Αγοράστε ένα χαρτόδετο βιβλίο στο Amazon
فہرستِ مضامین

تمہید 

باب 1 
1. یسوعؔ مسیح کا نسب نامہ (متی ۱:۱۔۶) 
2. آئیں ہم اپنے خُداوند یسوعؔ کا شکر ادا کریں جو ہمیں بچانے کے لئے آیا (متی۱:۱۸۔۲۵) 
3. یسوعؔ جو روح القد س کے وسیلہ سے پیٹ میں پڑا (متی۱:۱۸۔۲۵) 

باب 2
1. ہم خُداوند سے کہاں مناسب طورپر مل سکتے ہیں؟ (متی۲: ۱۔۱۲) 

باب 3
1. حقیقی خوشخبری اور یسوعؔ کے راستباز عمل کو پھیلائیں (متی۳:۱۔۱۷) 
2. یسوعؔ جوآپ کے گناہُوں کو مٹانے کے لئے آیا (متی۳:۱۳۔۱۷) 

باب 4
1. برکت خُدا سے ڈرنا اور خُدا کی خدمت کرنا ہے (متی۴:۱۔۱۱)

باب 5
1. پہاڑی واعظ (متی۵:۱۔۱۶) 

باب 6
1. دُعا پر خُداوند کی تعلیم (۱) (متی۶:۱۔۱۵) 
2. دُعا پرخُداوند کی تعلیم (۲) (متی۶:۵۔۱۵) 
3. خُداوند میں اپنے دِلوں کے ساتھ زندہ رہیں (متی۶:۲۱۔۲۳) 
4. اپنی زندگی کے بارے میں پریشان مت ہوں،بلکہ صرف خُد ا پر بھروسہ رکھیں (متی۶:۲۵۔۳۴) 
5. آج کے لئے آج ہی کا دُکھ کافی ہے (متی ۶ :۳۴) 

باب 7
1. خوشخبری کی قُدرت پر ایمان رکھنے کے وسیلہ سے، ہمیں یقیناً تنگ دروازے سے داخل ہونا چاہیے (متی۷:۱۳۔۱۴) 
2. ہم کیا کرتے اگر ہم آخری دن پر خُداوند کے ہاتھوں سے چھوڑ دئیے جاتے (متی۷:۲۱۔۲۳) 
3. ایمان جو خُداباپ کی مرضی پوری کرسکتا ہے (متی۷:۲۰۔۲۷) 
4. ہم آسمان پر داخل ہو سکتے ہیں صرف جب ہم باپ کی مرضی کو جانتے اور اِس پر ایمان رکھتے ہیں (متی۷:۲۱۔۲۷) 
5. جھوٹے نبیوں سے باخبر رہیں جو صرف آپ کی دولت کے پیچھے ہیں (متی۷:۱۳۔۲۷) 

باب 8
1. رُوحانی کوڑھیوں کی شِفا (متی۸:۱۔۴)
2. ’’صرف زبان سے کہہ دے‘‘ ( متی۸:۵۔۱۰) 
3. پہلے خُداوند کی پیروی کر و ( متی۸:۱۸۔۲۲) 
 
تمام دنیامیں اَن گنت نئے مسیحی ہیں جو صرف پانی اور روح کی خوشخبری پر ایمان رکھنے کے وسیلہ سے نئے سرے سے پیدا ہو چکے ہیں جس کی ہم منادی کر رہے ہیں۔ ہم بے شک اُنھیں زندگی کی روٹی کھلانے کی خواہش رکھتے ہیں۔ مگر اُن کے لئے حقیقی خوشخبری میں ہمارے ساتھ شراکت رکھنا مشکل ہے، کیونکہ وہ سب ہم سے بہت دور ہیں۔
اِس لئے یسوعؔ مسیح، بادشاہوں کے بادشاہ، کے اِن لوگوں کی روحانی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے ،مصنف پرچار کرتا ہے کہ اُن کو جو یسوعؔ مسیح کے کلام پر ایمان رکھنے کے وسیلہ سے گناہوں کی معافی حاصل کرچکے ہیں یقیناًاپنے ایمان کا دفاع کرنے اور اپنی روحانی زندگیوں کوقائم رکھنے کے سلسلے میں اُس کے خالص کلام پر پرورش پانی چاہیے۔ اِ ن کتابوں کے اندرپیغامات زندگی کی نئی روٹی کی طرح تیار کئے گئے ہیں جو نئے سرے سے پیدا ہوؤں کواپنی روحانی بڑھوتری کو بڑھانے کے لئے بہم غذا پہنچائیں گے۔
اپنی کلیسیا اور خادمین کے وسیلہ سے، خداآپ کو زندگی کی یہ روٹی مہیا کرنا جاری رکھے گا۔ خدا کی برکتیں اُن سب پرہوں جو پانی اور روح کے وسیلہ سے نئے سرے سے پیدا ہو چکے ہیں، جو یسوعؔ مسیح میں ہمارے ساتھ حقیقی روحانی شراکت رکھنا چاہتے ہیں
Περισσότερα
Αναπαραγωγέας ηχητικού βιβλίου

Βιβλία που σχετίζονται με αυτόν τον τίτλο

The New Life Mission

Συμμετάσχετε στην έρευνά μας

Πώς μάθατε για εμάς;