Search

FREE PRINTED BOOKS,
eBOOKS AND AUDIOBOOKS

The Tabernacle

Urdu 10

خیمۂ اِجتماع: یِسُوعؔ مسیح کا مُفَصَّل خاکہ(II)

Rev. Paul C. Jong | ISBN 898314257x | Pages 598

Download FREE eBook & AudioBook

Choose your preferred file format and safely download to your mobile device, PC, or tablet to read and listen to the sermon collections anytime, anywhere. All eBooks and AudioBooks are completely free.

You can listen to the AudioBook through the player below. 🔻
Own a Paperback
Buy a Paperback on Amazon
فہرستِ مضامین 

پیش لفظ 
1. ہم اُن میں سے نہیں ہیں جو اپنے گناہوں کی وجہ سے ہلاکت کے لئے پیچھے ہٹتے ہیں
2. پاک مقام کا پردہ اور ستون 
3. وہ جو پاک ترین مقام میں داخل ہو سکتے ہیں 
4. پردہ جو پھٹ گیا <متی۲۷:۵۰۔۵۳>
5. خیمۂ اجتماع کے ہر تختے کے لئے چاندی کے دو دوخانے اوردو دو چُولیں <
6. شہادت کے صندوق میں پوشیدہ روحانی بھید 
7. سرپوش پر بخشی گئی گناہ کی معافی کی قربانی 
8. نذر کی روٹی کی میز 
9. سونے کا شمعدان 
10. بخور کی قربانگاہ 
11. سردار کاہن جو یومِ کفارہ کی قربانی چڑھاتاتھا 
12. خیمۂ اجتماع کے غِلافوں میں چھپے ہوئے چار بھید 
13. قاریوں کا نقطۂ نظر 
 
جس طرح پُرانے عہد نامہ میں خُد انے مُوسیٰ کو خیمۂ اِجتماع کی تعمیر کا حکم دیا تھا، نئے عہد نامہ میں، خُد اچاہتا ہے ہم میں سے ہر ایک اپنے دلوں میں ایک مقدس تعمیر کرے تاکہ وہ ہم میں سکونت کر سکے۔ ایمان کی اشیاء جن کے ساتھ ہم اپنے دلوں میں یہ مقدس تعمیر کر سکتے ہیں پانی اور رُوح کی خوشخبری کا کلام ہے۔ پانی اور رُوح کی اِس خوشخبری کی اشیاء کے ساتھ ہمیں یقیناًاپنے تمام گناہوں سے دُھلنا اور پاک ہونا چاہیے۔ ہمیں اُس کے لئے ایک مقدس تعمیر کرنے کو بتانے کے وسیلہ سے، خُد اہمیں ہمارے دل خالی کرنے اور پانی اور رُوح کی خوشخبری پر ایمان رکھنے کے لئے فرما رہا ہے۔ ہمیں یقیناًپانی اور رُوح کی خوشخبری پر ایمان رکھنے کے وسیلہ سے اپنے دلوں کو صاف کرنا چاہیے۔
 جب ہم پانی اوررُوح کی خوشخبری پر ایمان رکھنے کے وسیلہ سے اپنے دلوں کے تمام گناہوں کو دھوتے ہیں خُدا تب اُن میں بسنے کے لئے آتا ہے۔ یہ پانی اور رُوح کی خوشخبری پر ایمان رکھنے کے وسیلہ سے ہے کہ آپ اپنے دلوں میں مقدس ہیکل کو تعمیر کر سکتے ہیں۔ یہ زیادہ تر اَب تک اِس طرح ہے کہ، کم ازکم آ پ میں سے بعض اپنے دلوں کو صاف کرنے کے لئے غالباً اپنی توبہ کی دُعائیں پیش کر رہے ہیں ،یعنی بذاتِ خودمقدس تعمیر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ لیکن اَب آپ کے پاس وقت ہے کہ اِس جھوٹے ایمان کو چھوڑیں اور پانی اور رُوح کی خوشخبری پرایمان رکھنے کے وسیلہ سے اپنے ذہنوں کی تجدید کرکے تبدیل ہو جائیں۔
More
Audiobook Player

Books related to this title

The New Life Mission

TAKE OUR SURVEY

How did you hear about us?