Search

FREE eBOOKS AND AUDIOBOOKS

Genesis

Urdu 22

پیدائش کی کتاب پر پیغامات (I) - بنی نوع انسان کے لئے پاک تثلیث کی مرضی

Rev. Paul C. Jong | ISBN 8983148357 | Pages 379

Download FREE eBook & AudioBook

Choose your preferred file format and safely download to your mobile device, PC, or tablet to read and listen to the sermon collections anytime, anywhere. All eBooks and AudioBooks are completely free.

You can listen to the AudioBook through the player below. 🔻
Own a Paperback
Buy a Paperback on Amazon
پیدائش کی کتاب کی بدولت، خُدا چاہتا ہے ہم اپنی طرف اُس کے اچھے ارادوں کا احساس کریں۔ ہمارے لئے خُدا کی مرضی کہاں ظاہر ہوتی ہے؟ یہ پانی اور روح کی خوشخبری کے سچ میں ظاہر ہوتی ہے جو خُدانے یسوعؔ مسیح کے وسیلہ سے مکمل کی۔ ہمیں یقیناًخُدا کے اِس اچھے ارادے میں ایمان کے وسیلہ سے، جو پانی اور روح کی خوشخبری میں ظاہر کیا گیا ہے، آنا چاہیے۔ ایسا کرنے کے لئے، جب ہم خُداکے کلام پر غور کر تے ہیں، ہمیں اپنی وجود رکھنے والی جسمانی سوچوں کو جو ہم رکھتے ہیں ایک طرف رکھنے کی، اور خُدا کے کلام پر ٹھیک طورپر جس طرح یہ ہے ایمان رکھنے کی ضرورت ہے۔ ہم سب کو یقیناًاب تک جمع ہوئے اپنے غلط علم کو پھینکنا چاہیے، اور خُدا کی راستبازی پر اپنا ایمان دھرنے کے وسیلہ سے اپنی روحانی آنکھیں کھولنی چاہیے۔
More

Books related to this title

The New Life Mission

TAKE OUR SURVEY

How did you hear about us?