Search

FAQ on the Christian Faith

Subject 1: Being born again of water and the Spirit

1-12. عہدِعتیق میں روزمرّہ کے گناہوں کےلئے کفّارہ کی قربانی کیا تھی؟

کسی ایک دن  کے گناہ کےکفّارہ کی قربانی موجود تھا۔ کسی ایک دن  کے گناہ کاکفّارہدینے کے سلسلے میں ، ایک آدمی کو خیمہء اجتماع میں برّہ ،بھیڑ، بچھڑا، یا قمریاں لانی پڑتی تھیں اور ذَبیح  پر اپنے ہاتھ یعنی اُس جانور پراپنےگناہ سلسلہ وار منتقل کرنے کے لئے رکھنے پڑھتے تھے۔یہ خُدا کی شریعت میں بخشی گئی کسی ایک دن  کے گناہوں کےکفّارہ کی قربانی تھی(احبار۳:۱- ۱۱)۔