Due to COVID-19 and disruption to international mail service we have temporally suspended our ‘Free Print Book service’.
In the light of this situation we are not able to mail you the books at this time. Pray that this pandemic will end soon and the resumption of the postal service.
Subject 1: Being born again of water and the Spirit
1-14. مستقل کفّارہ کی قربانی کیا تھی؟
یہ یسوؔع پر ایمان لانے کے ذریعہ سےسب ایک ہی ساتھ دُنیا کے تما م گناہوں کے لئےکفّارہ تھا۔چونکہ یسوؔع ابنِ خُدا اور ہمارا خُداوند ہے جو ابد تک زندہ ہے، وہ ہمیشہ ہمیشہ کے لئےدُنیا کے تمام گناہوں کو اُٹھا سکتا ہے ۔کیسے اُس نےہمیشہ ہمیشہ کے لئےہمارے گناہوں کواُٹھایا؟ اُس نے ایسا یوں کیا۔
① ایک آدمی کے جسم میں پیدا ہونے کے وسیلہ سے،
② یردؔن پر یوحناؔ اصطباغی سے بپتسمہ لینے کے وسیلہ سے،
③ ہماری جگہ پرساری سزا سہنے کے لئےصلیب پر مصلوب ہونے کے وسیلہ سے،
ابنِ خُدااِس دُنیا میں ایک آدمی کے جسم میں آیا اور یوحناؔ اِصطباغی کی معرفت دُنیا کے تمام گناہ اُٹھانے کے لئے بپتسمہ لیا۔اِس صورت میں اُس نے نسلِ انسانی کو اُن کے تمام گناہوں سے ابد تک بچانےکےلئےصلیب پر خُون بہایا(احبار۱۶:۶-۲۲،متی ۳:-۱۳- ۱۷،یو حنا۱:۲۹ ، عبرا نیو ں ۹:۱۲،۱۰:۱- ۱۸)۔