" Freely you have received, freely give " (Matthew 10:8)

HOME  |  SITEMAP  |  CONTACT US  |  HELP    
 



 Book reviews

 

Discard yourself from heretic faith
Stephen Benjamin    [email]   ( Pakistan ) 2012-12-15     Views : 1137     touched : 323
جیساکہ خدا کے کلام میں ایک ہی بار کامل ترتیب سے پانی اور روح کے کوشخبری کو پیدائش سے مکاشفہ کی کتاب تک کمال سے مکمل کیا گیا ہے۔ خدا نے ہمیں اپنے ٹھوس کلام کے ذریعےخوشخبری کو پھیلانے کا کام سونپا ہے اور جس کے لیے اب وہ نشانات اور معجزات کارکردگی کے مظاہرئے نہیں کرتا ہے۔ اگر ایسے معجزات اور نشانات کی اب اِس حاضرہ دِور میں بھی ضرورت ہوتی ، پھر جس کے لئے ہم سب کو اُن پر عمل کرنے کی کوشش کرنی چاہئیے۔ لیکن نجات پانے کےلئے ،ہر ایک کو پانی اور روح کی سچائیوں کاعلم ہونا چاہیئے۔ اور جب ہر ایک کو پانی اور روح کی اِن سچائیوں کاعلم ہوگا ،تو وہ ٹھوس کلام کی بنیاد پر تفصیل سے اِن کی بشارت دے سکیں گئے۔ اگر ہم پانی اور روح کی بشارت کے دوران اچانک سے غیر زبانوں میں بشارت دینا شروع کردیں ،تو کیا کسی کو واقعی سمجھ میں پیغام آئے گا ؟ اگر ہم صرف اُن سے اِتنا ہی کہتے ہیں،بغیر سوچے سمجھے یسوع پر ایمان لے آئیںجس سے کیسے کوئی بھی صرف اِس طرح سے ایمان لانے سے نجات پاسکتاہے؟ کیا کوئی اِسطرح اپنے گناہوں سے نجات پاسکتا ہے؟

 

 
Free Christian Books
    Printed Book List
    About free book service
    How to request free books?
    FAQ
 
Partner's Zone

register as a coworker
Bookmark
   
Copyright © 2001 - 2019 The New Life Mission. All Rights Reserved.