Search

Preguntas Frecuentes sobre la Fe Cristiana

Tema 1 : Nacer de Nuevo del agua y el Espíritu

1-1. کیوں ابنِ خُدا اِنسان بنا؟

وہ نجات دہندہ بننے، اور تمام گناہ گاروں کو گناہ اور جہنم کی آگ  کی سزاسے بچانے کے لئے اِنسان بنا۔