Search

キリスト教信仰に関するFAQ

主題1:水と御霊によって新しく生まれる

1-18. ہم کیا حاصل کرتے ہیں جب ہم یسوؔع پر ایمان لاتے ہیں ؟

① ہم اپنے تمام گناہوں کی بخشش حاصل کرتے ہیں اور راستباز بنتے ہیں
 (رومیوں ۸:۱-۲)۔
② ہم اُس کارُوح اور ابدی زندگی حاصل کرتے ہیں
 (اعمال ۲:۳۸ ، ۱۔یوحنا۵:۱۱- ۱۲)۔
③ ہم خُدا کی اولاد بننے کا حق حاصل کرتے ہیں (یوحنا۱:۱۲) ۔
④ ہم خُدا کی بادشاہی ،یعنی آسمان کی بادشاہی میں داخل ہونے کااستثنا حاصل کرتے ہیں (مکاشفہ۲۱-۲۲باب) ۔
⑤ ہم خُدا کی تما متر برکات حاصل کرتےہیں (افسیوں۱:۳- ۲۳) ۔