Rev. Paul C. Jong
فہر ست مضامین
دیبا چہ
باب ۱
1. رومیوں۱ با ب کا تعا رف
2. خدا کی راستبا زی جو خو شخبر ی میں ظا ہر ہو ئی
3. راستبا ز ایما ن سے جیتا رہے گا
4. راستبا ز ایما ن کےوسیلہ جیتا ہے
5. وہ جو حق کو نا راستی سے دبا ئے رکھتے ہیں
باب ۲
1. رومیو ں۲با ب کا تعا رف
2. وہ جو خُدا کے فضل کو ردّکرتےہیں
3. ختنہ وہی ہے جو دل کا
باب ۳
1. رومیو ں ۳ با ب کا تعا رف
2. گناہوں سے نجا ت صر ف ایما ن کے وسیلہ ہے
3. کیا آپ خدا وند کیلئے خدا کے شکر گزار ہیں؟
باب ۴
1. رومیوں ۴با ب کا تعا رف
2. وہ جنہوں نے آسمانی نعمتیں ایمان سے حاصل کیں
باب ۵
1. رومیو ں ۵با ب کا تعا رف
2. ایک آدمی کے وسیلے
باب ۶
1. رومیوں ۶با ب کا تعا رف
2. یسو ع کے بپتسمہ کے حقیقی معنی
3. اپنے اعضا کو راستبازی کے ہتھیا رہونے کے حوا لہ کر یں
اِس کتاب کے الفاظ آپ کے دل کی پیاس بجھائیں گے۔ آج مسیحی لوگ زندگی گزارنا جاری رکھتے ہیں جب کہ اَصل گناہ کے سچے حل کو نہیں جانتے، جو وہ ہر روز سرزد کر رہے ہیں۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ خُد اکی راستبازی کیا ہے؟ مصنف اُمید کرتاہے کہ آپ اپنے آپ سے یہ سوال پوچھیں گے اور خُد اکی راستبازی پر ایمان رکھیں گے، جو اِس کتاب میں ظاہر کی گئی ہے۔
تقدیر، توجیہہ اور رفتہ رفتہ پاکیزگی کی تعلیمات مسیحی الٰہی تعلیم میں خاص ہیں جو ایمانداروں کی رُوحوں میں پریشانی اور کھوکھلا پن لا چکی ہیں۔ لیکن، پیارے مسیحیو، اَب وقت ہے کہ آپ کو خُدا کو جاننا، اُس کی راستبازی کے بارے میں سیکھنا اور پُر یقین ایمان کو جاری رکھنا چاہیے۔
یہ کتابیں آپ کی روح کو عظیم سوجھ بوجھ مہیاکریں گی اور اِسے اطمینان کی جانب راغب کریں گی۔ مصنف چاہتاہے کہ آپ خُداکی راستبازی کی برکات کو جاننے کی صلاحیت حاصل کریں۔