Search

ការសង្ខេបសៀវភៅ

پانی اور رُوح کی خوشخبری کی جانب رُجوع لائیں

  • Moon Sahotra
  • Pakistan
  • 1038
  • 06/11/2022

Urdu 2

پانی اور رُوح کی خوشخبری کی جانب رُجوع لائیں

Rev. Paul C. Jong

  • ISBN893144955
  • ទំព័រ376
  • វាយតម្លៃ

یہ کتاب جس کا عنوان  " پانی اور رُوح کی خوشخبری کی جانب رُجو ع لا ئیں" یہ کتاب پانی اور روح کی سچی خوشخبری کو جاننے اور اِس پر ایمان رکھنے کے وسیلہ سے جھوٹی شیطانی تعلیمات سے بچنے میں ہماری رہنمائی کرتی ہے۔ یہ کہ کوئی مسیحی فرقہ کسی  بھی انسان کو آسمان کی بادشاہی میں نہیں بھیج سکتا جب تک کہ وہ پانی اور روح کی خوشخبری پر ایمان نہیں رکھتا۔ ہم محض اپنی روزمرہ کی توبہ کی دُعائیں پیش کرنے سے، روزے رکھنے سے اور دہ یکی دینے سے کبھی بھی خُدا کو خوش نہیں کرسکتے۔ خُدا صرف تب ہی خوش ہوگا جب ہم اُس کے سچائی کے کلام پر ایمان رکھیں گے۔اور اِس کتاب سے ہم حقیقی روحانی ختنہ کی تعلیمات کے بارے بھی سیکھتے ہیں۔یہ کتاب ہمیں گناہ کے سچے اور درست اقرار کے بارے میں بھی سیکھاتی ہے ۔ یہ کتاب سچ اور جھوٹ کی پہچان کرنے کا ایک بہترین ذریعہ ہے۔کیو نکہ جب ہم سچائی کو جانیں گے تب ہی سچائی ہمیں آزاد کرے گی۔ مَیں آپ کو یہ کتاب پڑھنے کی پرزور سفارش کرتا ہوں۔
Moon Sahotra, Pakistan