Search

GRATIS E-BOOKS EN AUDIOBOEKEN

Openbaring.

Urdu 8

مکاشفہ کی کتاب پر تفسیر اور پیغامات - کیا مُخالفِ مسیح، شہادت، اُٹھائے جانے اور ہزارسالہ بادشاہی کا دَور آرہا ہے؟ (II)

Rev. Paul C. Jong | ISBN 8983141751 | Pagina’s 240

Download GRATIS e-books en audioboeken

Kies uw gewenste bestandsformaat en download veilig naar uw mobiele apparaat, PC of tablet om de prekencollecties overal en altijd te lezen en te beluisteren. Alle e-books en audioboeken zijn volledig gratis.

U kunt het audioboek beluisteren via de onderstaande speler. 🔻
Bezit een paperback
Koop een paperback op Amazon
فہرست ِمضامین

پیش لفظ 
 
باب ۸ 
1. نرسِنگے جو سات آفتوں کااعلان کریں گے
2. کیا سات نرسنگوں کی آفتیں حقیقی ہیں؟

باب ۹ 
1. اتھاہ گڑھے کی آفت 
2. آخری دَور میں دلیر ایمان رکھیں

باب ۱۰ 
1. کیا آپ جانتے ہیں اُٹھائے جانےکا وقت کب ہے؟
کیاآپ جانتے ہیں مقدسین کا اُٹھایا جا نا کب واقع ہو گا؟

باب ۱۱ 
1. زیتون کے دودرخت اور دو نبی کون ہیں؟ 
2. اسرائیلؔ کے لوگوں کی نجات 

باب ۱۲
1. خُدا کی کلِیسیا جو مُستقبل میں بُری طرح نقصان اُٹھائے گی 
2. دلیر ایمان کے ساتھ اپنی شہادت کو قبول کریں

باب ۱۳
1. مُخالفِ مسیح کا برپا ہونا 
2. مُخالفِ مسیح کا ظہور

باب ۱۴
1. جی اُٹھے اور اُٹھائے گئےشہیدوں کی تمجید 
2. مقدسین کو مُخالفِ مسیح کے ظہورپر کیسے ردِ عمل ظاہر کرنا چاہیے؟

باب ۱۵
1. مقدسین جو خُداوند کے حیرت انگیز کاموں کی ہَوا میں تمجید کرتے ہیں
2. ابدی تقدیر کا تقسیمی نکتہ

باب ۱۶
1. سات پیالوں کی آفتوں کا آغاز 
2. سب جو آپ کو سات پیالوں کے اُلٹنے سے پہلے کرنا ہے۔۔۔ 

باب ۱۷
1. اُس کسبی کی سزا جوبہت سے پانیوں پر بیٹھی ہوئی ہے 
2. اپنی توجہ اُس کی مرضی پرمرکوز کریں

باب ۱۸
1. بابل کی دُنیا گِر گئی 
2. ”اَے میرے لوگو،اُس میں سے نکل آؤ،تاکہ اُس کی آفتوں میں سے کوئی تم پر نہ آجائے“

باب ۱۹
1. قادرِمُطلق کے ہاتھوں سے ہونے والی بادشاہی 
2. صرف راستباز اُمید سےمسیح کے واپس آنے کا انتظار کر سکتے ہیں 

باب ۲۰
1. اژدہا اَتھاہ گڑھے میں قید کِیا جائے گا 
2. کیسے ہم موت سے گُزر کرزندگی تک آ سکتے ہیں؟

باب ۲۱
1. مقدّ س شہر جو آسمان سے اُترے گا 
2. ہمیں یقیناً اُس قِسم کا ایمان رکھنا چاہیے جو خُدا کا منظورِنظر ہے 

باب ۲۲
1. نیا آسمان اور نئی زمین جہاں آبِ حیات بہتاہے 
2. جلال کی اُمید سے شادمان اور مضبوط ہوجائیں 
 
ضمیمہ
1. سوالات و جوابات 
 
آج زیادہ مسیحی ایذار سانیوں سے پہلے اُٹھائے جانے کے نظریے پر ایمان رکھتے ہیں۔ کیونکہ وہ اِس جھوٹی الٰہی تعلیم پر ایمان رکھتے ہیں جو اُنہیں سکھاتی ہے کہ وہ سات سالہ عظیم ایذار سانیوں کے آنے سے پہلے اُٹھا لئے جائیں گے، وہ فضول مذہبی زندگیاں گزار رہے ہیں جو دل جمعی میں شرابور ہیں۔
 لیکن مقدسین کا اُٹھایا جانا صِرف سات نرسنگوں کے پھونکے جانے یعنی اپنے معمول پرچلنے کے بعد جب تک چھٹی آفت تمام نہیں ہو جاتی واقع ہوگا۔ یہ، مخالفِ مسیح کے ظہورکے بعد یعنی عالمگیر افراتفری کے درمیان اور نئے سِرے سے پیدا ہوئے مقدسین کے شہید ہونے اور جب ساتواں نرسنگا پُھونکا جائیگا واقع ہوگا۔ یہ اُس وقت ہوگا کہ یسوعؔ آسمان سے اُتر آئے گا اور جی اُٹھنا اور نئے سِرے سے پیدا ہوئے مقدسین کا اُٹھایا جانا واقع ہوگا(۱۔تھسلنیکیوں۴: ۱۶۔۱۷)۔
 راستباز جو ’’پانی اور رُوح کی خوشخبری ‘‘پر ایمان رکھنے کے وسیلہ سے نئے سِرے سے پیداہوئے تھے جی اُٹھیں گے اور اُٹھائے جائیں گے اور اِس طرح ہزار سالہ بادشاہت اور آسمان کی ابدی بادشاہت کے وارث ہوں گے، لیکن گنہگار جو پہلے جی اُٹھنے میں حصہ لینے کے قابل نہیں تھے خُد اکی معرفت سات پیالوں کے اُنڈیلے جانے کی عظیم سزا کا سامنا کریں گے اور جہنم کی ابدی آگ میں پھینک دئیے جائیں گے۔
Meer

Boeken gerelateerd aan deze titel

The New Life Mission

Doe mee aan ons onderzoek

Hoe heeft u over ons gehoord?