Wegens COVID-19 en verstoring van de internationale postdienst hebben wij onze 'Gratis Boekendienst' tijdelijk opgeschort.
In het licht van deze situatie kunnen we u de boeken momenteel niet opsturen.
Bid dat deze pandemie spoedig zal eindigen en dat de postdienst wordt hervat.
Onderwerp 1: Wedergeboren zijn uit het water en de Geest
1-20. خُدا کی حقیقی کلیسیا کیا ہے؟
خُدا کی کلیسیا وہ جگہ ہے جہاں راستباز، یعنی وہ لوگ جو یسوؔع کے بپتسمہ اور خُون پر ایمان لانے کے وسیلہ سےمسیح میں رَستگار اور پاک ہیں ،باہم جمع ہوتے ہیں اور خُدا کی عبادت کرتے ہیں (۱۔کرنتھیوں۱:۲)۔خُدا کی حقیقی کلیسیا، جیسا کہ افسیوں ۴:۵ میں قلمبند ہے ایسی جگہ ہے جہاں تمام ارکان یہ ایمان لاتے ہیں’’ ایک ہی خُداوندہے۔ ایک ہی ایمان ۔ایک ہی بپتسمہ۔اور سب کا خُدا اور باپ ایک ہی ہے ۔‘‘