The New Life Mission

مُفت چھپی ہوئی کتابیں،
برقی کتابیں اور آڈیو کتابیں

ہم پول سی۔ جونگ کی مسیحی کتابوں کی سیریز کا سلسلہ ہر آنے والے کے لئے بالکل مُفت جاری کررہے ہیں۔ بِلاجھجھک براؤز کریں اور ابھی مُفت کتابی سیریز کے سلسلہ کی ایک کاپی کی درخواست کریں! آپ ایک وقت میں کسی بھی عنوان کی صرف ایک کاپی اور زیادہ سے زیادہ 2 مختلف عنوانات کی درخواست کرسکتے ہیں۔ اگر آپ ہماری کاغذی کتابیں وصول کرنا جاری رکھنا چاہتے ہیں، یا اگر آپ اپنے آس پاس والوں کے ساتھ بانٹنے کے لئے اضافی کتابیں وصول کرنا چاہتے ہیں تو، آپ کو ہماری منظوری کے ساتھ The New Life Mission کے ساتھی کارکُن بننے کے لئے سائن اَپ کرنے کی ضرورت ہے۔ ہم ای پب اور پی ڈی ایف میں یہ مُفت مسیحی کتب پیش کرتے ہیں۔ آپ یہ کتابیں مُفت میں اپنے کمپیوٹر یا ڈیوائس پر ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔

زبان
درجہ بندی
کُل 27