Search

คำถามที่พบบ่อยเกี่ยวกับความเชื่อของคริสเตียน

เรื่องที่ 1 : การเกิดใหม่โดยน้ำและพระวิญญาณ

1-4. کیا ہمیں یسوؔع پر ایمان لانا ہے؟

جی ہاں، ہمیں ایسا کرناپڑے گا ،کیونکہ وہ ہمارا خُداوند،سب سے زیادہ راستباز ہے اورکیونکہ یہ اُس کی مرضی ہے ۔’’کیونکہ آسمان کے تلے آدمیوں کو کوئی دوسرا نام نہیں بخشا گیا جسکے وسیلہ سے ہم نجات پا سکیں۔‘‘ (اعمال ۴:۱۲)۔کوئی ثانوی نجات دہندہ نہیں ہے۔ یسوؔع ہماراواحد نجات دہندہ ہے۔ہم صرف اُس پر ایمان لانے کے وسیلہ سےمخلصی حاصل کر سکتے ہیں  اور اَزسرِ نَو پیدا ہو سکتے ہیں۔ کیونکہ ہم صرف اُس پر ایمان لانے کے وسیلہ سے آسمان کی بادشاہی میں داخل ہو سکتے ہیں اورابدتک جی سکتے ہیں، ہمیں یقیناً اُس پرا یمان رکھنا چاہئے۔