Search

SÁCH ĐIỆN TỬ VÀ SÁCH NÓI MIỄN PHÍ

Phúc-âm Giăng

Urdu 20

یوحنا کی انجیل پر پیغامات (III) - میرا گوشت کھاؤ اور میرا خون پیو

Rev. Paul C. Jong | ISBN 8983140607 | Trang 259

Tải xuống sách điện tử và sách nói MIỄN PHÍ

Chọn định dạng tệp ưa thích và tải xuống an toàn vào điện thoại di động, máy tính hoặc máy tính bảng để đọc và nghe các bộ sưu tập bài giảng mọi lúc mọi nơi. Tất cả sách điện tử và sách nói đều hoàn toàn miễn phí.

Bạn có thể nghe sách nói qua trình phát bên dưới. 🔻
Sở hữu sách in
Mua sách in trên Amazon
فہرستِ مضامین

تمہید
1. اِتنے لوگوں میں یہ تھوڑی سی روٹیاں اور مچھلیاں کیا چیز ہیں؟ (یوحنا ۶: ۱۔۱۵) 
2. اُس پرا یمان رکھنا جسے خُدا نے بھیجا خُدا کا کام ہے (یوحنا ۶: ۱۶۔۲۹) 
3. اُس خوراک کے لئے محنت کرو جو ہمیشہ کی زندگی تک باقی رہتی ہے (یوحنا ۶: ۱۶۔۴۰) 
4. رُوح القدس کے مطابق زندہ رہنا (یوحنا ۶: ۲۶۔ ۴۰)
5. اُس خوراک کے لئے محنت کرو جو اِس زمین پر فنا نہیں ہوتی (یوحنا ۶: ۲۶۔۵۹)
6. ہمیں یقیناً پانی اور روح کی خوشخبری پر ایمان کے وسیلہ سے آسمان سے اُتری روٹی کھانی چاہیے (یوحنا ۶: ۲۸۔۵۸) 
7. یسوع مسیح، جو ہماری خاطر زندگی کی روٹی بن گیا (یوحنا ۶: ۴۱۔۵۱) 
8. کیسے ہم یسوع کا گوشت کھا سکتے ہیں؟ (یوحنا ۶: ۴۱۔۵۹)
9. یسوع پر ایمان رکھیں جو آپ کے دِل میں آپ کے نجات دہندہ کے طور پر آسمان سے آیا (یوحنا ۶: ۴۱۔۵۱) 
10. یسوع ہمیں حقیقی ابدی زندگی عطا کر چکا ہے! (یوحنا ۶: ۴۷۔۵۱) 
11. کیسے حقیقی ایمان کے ساتھ پاک شراکت میں شریک ہوں (یوحنا ۶: ۵۲۔۵۹) 
12. یسوع، جو ہمیں زندگی کی روٹی عطا کرچکا ہے (یوحنا ۶: ۵۴۔۶۳)
13. آپ کو یقیناً اپنے خاندانی اراکین میں یسوع کے گوشت اور خون کی منادی کرنی چاہیے (یوحنا ۶: ۵۱۔ ۵۶)
14. ہمیں کس لئے زندہ رہنا چاہیے؟ (یوحنا ۶: ۶۳۔ ۶۹)
15. ہمیں یقیناً سچائی کا درست علم رکھنا چاہیے (یوحنا ۶: ۶۰۔۷۱) 
 
ابھی تک، زیا دہ تر مسیحی سچ کو نہیں جان چکے، بلکہ صرف موروثی مذہبی عملوں کو جان چکے ہیں۔ پاک شراکت کی خوشخبری سے، آج کی مسیحیت اپنی راسخ العقیدیت کو حق کے علم کے وسیلہ سے نہیں، بلکہ صرف تکلفاتی طریقوں اور مقدس رسموں پر زور دینے کے وسیلہ سے قائم رکھتی ہے۔
نتیجہ کے طورپر، جب آج کے مسیحی روٹی اور مے کے پاس آتے ہیں جو پاکشراکت کے دوران یسوعؔ کے گوشت اور خون کو ظاہر کرتے ہیں، تو وہ صرف اُس کی خون کی قربانی کے لئے شکر گزار ہیں اور وہ بچ نہیں سکتے بلکہ مکمل طورپر حقیقت سے بے خبر رہتے ہیں کہ مسیح نے اپنے آپ پر یوحناؔ اصطباغی سے بپتسمہ لینے کے وسیلہ سے اُن کے تمام گناہوں کو ایک ہی بار اور ہمیشہ کے لئے اُٹھا لیا تھا۔
اِس لئے، میں پوری دنیا کے سب مسیحیوں کو یہ سیکھنے کی تلقین کرتاہوں، حتیٰ کہ اب سے آگے پانی اور روح کی خوشخبری کے اندر یسوعؔ کے گوشت اور خون کا کیا مطلب ہے، اِس پر ایمان رکھیں، اور یوں اپنی نجات حاصل کریں اور ٹھیک ایمان کے ساتھ پاک شراکت میں بھی شریک ہوں
Thêm

Những sách liên quan đến tựa đề này

The New Life Mission

Tham gia khảo sát của chúng tôi

Bạn biết đến chúng tôi qua đâu?