Search

مصنف کے بارے میں

ریورنڈ۔ پول سی جونگ

ایک پادری کی حیثیت سے، ریورنڈ پول سی جونگ نے گناہوں کی معافی حاصل کرنے کا جواب تلاش کرنے کے لئے طویل جدوجہد کی۔ اُن کی تلاش نے اُنہیں دریافت کرنے میں راہنمائی کی، یعنی یسوع مسیح کی راستبازی جو پانی اور روح کی خوشخبری کے ذریعہ آیا، جوکہ خُدا کے کلام میں ظاہر ہوئی۔ یہ دریافت وہی ہے جو اُنہیں اپنی موجودہ منسٹری کی طرف لے گئی۔ آج کے دن تک، ریورنڈ۔ جونگ اپنی زندگی کو The New Life Mission کی لٹریچر منسٹری کے لئے وقف کر رہے ہیں، یعنی پوری دُنیا میں حقیقی خوشخبری کو پھیلانے کے لئے The New Life Mission میں اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر، پانی اور روح کی خوشخبری کا اعلان کررہے ہیں۔ اِن کی کتابیں 90 سے زیادہ زبانوں میں ترجمہ اور شائع ہوچُکیں ہے، اور اب یہ 150 سے زیادہ ممالک میں دستیاب ہیں اور اِن میں پڑھی جا رہی ہیں۔ اِن کے بہت سارے قارئین خُدا کی طرف سے گناہوں کی معافی اور رُوح القدس کو حاصل کرنے پر اِن کی کتابوں کے لئے شکریہ ادا کررہے ہیں، یعنی یہ کتابیں خُدا کے لکھے ہوئے سچے کلام پر قائم ہیں۔ دُنیا بھر میں اپنے ساتھی کارکُنوں کے ساتھ، ریورنڈ۔ جونگ اِس تمام حیرت انگیز کام کے لئے خُدا کا شکر ادا کرتے ہیں اور اُس کو جلال دیتے ہیں۔ ہیلیلویاہ!

The New Life Mission

ہمارے سروے میں حصہ لیں

آپ کو ہمارے بارے میں کیسے پتہ چلا؟