1. خیمۂ اِجتماع میں ظاہر کی گئی گنہگاروں کی نجات 2. ہمارا خُدا وند جس نے ہمارے لئے دُکھ اُٹھایا 3. یہوواؔہ زِندہ خُدا 4. وجہ کیوں خُدا نے مُوسیٰ کو کوہِ سِیناپربُلایا 5. کیسے اسرائیلی خیمۂ اِجتماع میں قربانیاں پیش کرنے کے لئے آتے تھے: تاریخی پس منظر 6. خُدا کا وعدہ جو اُس کے ختنہ کے عہد میں قائم کِیا گیا ہے اب تک ہمارے لئے مؤثرہے 7. خیمۂ اِجتماع کا تعمیری سامان جس نے ایمان کی بُنیاد رکھی 8. خیمۂ اِجتماع کے صحن کے دروازے کا رنگ 9. سوختنی قربانی کی قربانگاہ میں ظاہر ہونے والاایمان 10. حوض میں ظاہر کِیاگیاایمان 11. نجات کی گواہیاں
ہم خیمۂ اِجتماع میں چھپی سچائی کو کیسے تلاش کر سکتے ہیں؟ صِرف پانی اور روح کی خوشخبری کوجاننےسے،جو خیمۂ اِجتماع کاحقیقی جوہر ہے، ہم اِس سوال کےجواب کودُرست طورپر سمجھ اورجا ن سکتے ہیں۔
درحقیقت، خیمۂ اِجتماع کے صحن کے دروازہ میں ظاہر کیے گئے آسمانی، ارغوانی، اور سُرخ دھاگے اور بارِیک بٹےہوئےکتان ہمیں نئے عہد نامہ کے دَور میں یِسُوعؔ مسیح کے کام دکھاتے ہیں جو بنی نوع انسان کو بچا چکے ہیں۔ اِس طرح، پُرانے عہد نامہ کا خیمۂ اِجتماع کا کلام اور نئے عہد نامہ کا کلام، بارِیک بٹےہوئےکتان کی مانند قریبی اور یقینی طور پر ایک دوسرے سے تعلق رکھتے ہیں۔ لیکن، بد قسمتی سے، یہ سچائی مسیحیت میں ہر سچائی کے متلاشی سے ایک لمبے عرصے تک چھپی رہی ہے۔
اِس زمین پر آکر، یِسُوعؔ مسیح نے یوحناؔ سے بپتسمہ لیا اور صلیب پر اپنا خون بہایا۔پانی اور روح کی خوشخبری کو سمجھنے اوراِس پر ایمان رکھنے کے بغیر ہم میں سے کوئی بھی خیمۂ اِجتماع میں ظاہر ہونےوالی سچائی کو ڈھونڈ نہیں سکتا ہے۔ ہمیں اب یقینا ًخیمۂ اِجتماع کی اِس سچائی کو سیکھنا اور اِس پر ایمان رکھنا چاہیے۔ ہم سب کو خیمۂ اِجتماع کے صحن کے دروازہ کے آسمانی، ارغوانی، اور سُرخ دھاگے اور بارِیک بٹےہوئےکتان میں ظاہر ہونےوالی سچائی کا احساس کرنے اور ایمان رکھنے کی ضرورت ہے۔
למרות שמגיפת קוביד-19 הסתיימה, עדיין קיימים קשיים בשליחת או קבלת הספרים המודפסים שלנו בדואר עקב מצבים בינלאומיים קשים שונים. כשהמצב הבינלאומי ישתפר והדיוור יתנרמל, נמשיך לשלוח ספרים מודפסים.