Search

無料の電子書籍とオーディオブック

ヨハネの手紙第一

ウルドゥ語 14

پول سی۔ جونگ کا روحانی ترقی کا سلسلہ ۳ - یوحنا کا پہلا عام خط (I)

Rev. Paul C. Jong | ISBN 8983148209 | ページ 325

電子書籍とオーディオブックを無料でダウンロード

お好みのファイル形式を選択し、モバイル端末、PC、タブレットに安全にダウンロードして、説教集をいつでもどこでも読んだり聴いたりすることができます。すべての電子書籍とオーディオブックは完全無料です。

下記のプレーヤーでオーディオブックを聴くことができます。🔻
ペーパーバックを所有
Amazonでペーパーバックを購入

جو کوئی ایمان لاتا ہے کہ یِسُوعؔ ، جوخُدا اور نجات دہندہ ہے ، پانی اور رُوح کی خوشخبری کے وسیلہ سےتمام گنہگاروں کو اُن کے گناہوں سے نجات دینےکےلیےآیا ، وہ اپنے  گناہو ں سے نجات پاتا ہے، اوروہ خُداباپ کا فرزند بن جاتا ہے۔

یوحنا کا پہلا خط کہتا ہے کہ یِسُوعؔ، جو خُداا ہے، پانی اور رُوح کی خوشخبری کے وسیلہ سے ہمارے پاس آیا، اور یہ کہ وہ خُداا باپ کا بیٹا ہے۔یہ کتاب، دوسرے لفظوں میں، زیادہ تر اِس بات پر زور دیتی ہے کہ یِسُوعؔ خُداا ہے (۱۔یوحنا ۵:۲۰)، اور باب ۵میں پانی اور رُوح کی خوشخبری کی ٹھوس گواہی دیتی ہے۔

ہمیں یِسُوعؔ مسیح کو خُداا ماننے اور اُس کی پیروی کرنے میں ہچکچاہٹ محسوس نہیں کرنی چاہیے۔
もっと見る
The New Life Mission

アンケートに答える

当サイトをどのようにお知りになりましたか?