Search

無料の電子書籍とオーディオブック

ヨハネによる福音書

ウルドゥ語 18

یوحنا کی انجیل پر پیغامات - (I) یسوع، واحد اِکلوتے بیٹے کے وسیلہ سے ظاہر ہوئی خُداکی محبت (I)

Rev. Paul C. Jong | ISBN 8983140518 | ページ 371

電子書籍とオーディオブックを無料でダウンロード

お好みのファイル形式を選択し、モバイル端末、PC、タブレットに安全にダウンロードして、説教集をいつでもどこでも読んだり聴いたりすることができます。すべての電子書籍とオーディオブックは完全無料です。

下記のプレーヤーでオーディオブックを聴くことができます。🔻
ペーパーバックを所有
Amazonでペーパーバックを購入
ابھی تک ، زیا دہ تر مسیحی سچ کو نہیں جان چکے ، بلکہ صرف موروثی مذہبی عملوں کو جان چکے ہیں ۔ پاک شراکت کی خوشخبری سے ، آج کی مسیحیت اپنی راسخ العقیدیت کو حق کے علم کے وسیلہ سے نہیں ، بلکہ صرف تکلفاتی طریقوں اور مقدس رسموں پر زور دینے کے وسیلہ سے قائم رکھتی ہے۔
 نتیجہ کے طورپر، جب آج کے مسیحی روٹی اور مے کے پاس آتے ہیں جو پاکشراکت کے دوران یسوعؔ کے گوشت اور خون کو ظاہر کرتے ہیں ،تو وہ صرف اُس کی خون کی قربانی کے لئے شکر گزار ہیں اور وہ بچ نہیں سکتے بلکہ مکمل طورپر حقیقت سے بے خبر رہتے ہیں کہ مسیح نے اپنے آپ پر یوحناؔ اصطباغی سے بپتسمہ لینے کے وسیلہ سے اُن کے تمام گناہوں کو ایک ہی بار اور ہمیشہ کے لئے اُٹھا لیا تھا۔
 اِس لئے ، میں پوری دنیا کے سب مسیحیوں کو یہ سیکھنے کی تلقین کرتاہوں ، حتیٰ کہ اب سے آگے پانی اور روح کی خوشخبری کے اندر یسوعؔ کے گوشت اور خون کا کیا مطلب ہے ، اِس پر ایمان رکھیں ، اور یوں اپنی نجات حاصل کریں اور ٹھیک ایمان کے ساتھ پاک شراکت میں بھی شریک ہوں
もっと見る

このタイトルに関連する書籍

The New Life Mission

アンケートに答える

当サイトをどのようにお知りになりましたか?