Rev. Paul C. Jong
فہرستِ مضا مین
پیش لفظ
1. ہماری نجات کو یُسوع کی راستبازی میں دُنیا کی پیدائش سے بھی پہلے تیار کر لیا گیا تھا (اِفسیوں ۱:۱۔۴)
2. ہم خدا کے فضل سے اُسکی مالکیت بن گئے ہیں (اِفسیوں ۱:۱۔۱۴)
3. ہم خدا کی محبت اور قربانی کے وسیلے محفوظ کیے گئےہیں (اِفسیوں ۱:۱۔۶)
4. ہم خدا کے شکرگزار ہیں کہ وہ ہمیں اپنی کلیسیا کی اِراِکین بننے کے لئے بُلاتا ہے۔ (اِفسیوں ۱ :۲۰۔۲۳)
5. ہم نے مخلصی خدا کے فضل کی عظیم دولت کے مطابق حاصل کی ہے (اِفسیوں۱ :۷۔۱۴)
7. کیا ہمیں خدا کی راستبازی کے کاموں کے لئے بنایا گیا ہے؟ (اِفسیوں ۲: ۱۔۱۰) ہمیں خدا کے اختیار اور اُس کے فضل کے اِعتراف میں اپنی ایمان کی
8. زندگی سے اظہارِ تشکر پیش کرنا چاہیے (اِفسیوں ۲: ۱۔۲۲)
9. ہم خدا کی نظر میں کس طرح کے لوگ تھے؟ (اِفسیوں ۲ :۱۔۷)
10. ہم ہمارے گناہوں کی وجہ سے خدا باپ سے الگ کئے ہو ئے تھے (اِفسیوں۲: ۱۴۔۲۲)
11. اِن گنت مسیح کی برکات اُن کے دلوں میں ہو تی ہیں ، جن کے دل پا نی اور روح کی خوشخبری کے ایمان سے معمور ہیں (اِفسیوں ۳: ۱۔۲۱)
12. آپ اپنی زندگی میں اپنے ایمان کی حفاظت کریں (اِفسیوں ۴ :۱۔۶)
13. خدا کے اپنے پیارے فرزندوں کی طرح اُس کے ساتھ منسلک رہیں (اِفسیوں ۵: ۱۔۲)
14. دُنیا کے گناہوں میں حصہ نہیں لینا چاہیے (افسیوں ۵: ۱۔۱۴)
15. رُوح اِلقدس کی بھرپور معموری سے زندگی واقعی گزارنے کا کیا مطلب ہو تا ہے؟ (اِفسیوں ۵ :۱۔۲۱)
16. وہ لو گ جو رُوح اِلقدس کی پھر بھرپور معموری کے ساتھ رہتے ہیں (اِفسیوں ۵ :۱۵۔۲۱)
17. ہمیں اِبلیس کی سازشوں کے خلاف کھڑے ہونا ہے (اِفسیوں ۶: ۱۰۔۱۷)
موجودہ دَور میں خُداوند خدا نے پانی اور رُوح کی خُوشخبری پر ایمان رکھنے والوں کے ایمان کی بنیاد پر اپنی کلیسیا کو تشکیل کیا ہے۔خُداوند کی کلیسیا اُن لوگوں کا اجتماع ہے جوکہ پانی اور رُوح کی خُوشخبری پر ایمان رکھتے ہیں۔اِس لئے، اگر آپ کے دِل پانی اور رُوح کی خُوشخبری پر ایمان رکھتے ہیں،پھر آپ ایمان کی سچی زِندگی کو گزارسکتے ہیں۔ایمان کی اِس طرح کی زِندگی صرف اور صرف خُداوند کی کلیسیا ہی میں ممکن ہے۔مزیدبرآں،صرف اور صرف اِسی طرح کا ایمان ہمیں خُداوند خُدا کی بادشاہی میں ابد تک زِندگی گزارنے کی اہلیت بخشتا ہے۔اِس ایمان کے وسیلہ سے ہمیں چاہئے کہ ہم نجات کی محبت اور آسمان کی تمام تر برکات کو خُدا باپ،یِسُوع مسیح اور رُوحُ القُدس کی طرف سے حاصل کرلیں۔