Search

مفت چپھیاں ھوئیاں کتاباں،
برقی کتاباں تے بولیاں ھوئیاں کتاباں

پیدائش

پیدائش کی کتاب پر پیغامات (III) - اَب کوئی ویرانی، سُنسانی یا تاریکی نہیں (I)
  • ISBN8983148691
  • ورقے 313

اُردو 24

پیدائش کی کتاب پر پیغامات (III) - اَب کوئی ویرانی، سُنسانی یا تاریکی نہیں (I)

Rev. Paul C. Jong

فہرستِ مضامین

تمہید
1. خُدا ہمیں آسمان کے ستاروں کی شکل دیتا ہے (پیدایش ۱: ۱۴۔ ۱۹) 
2. سبت کا دِن اِس برکت کی نشاندہی کرتا ہے کہ خُداہمارے تمام گناہ مٹا چکا ہے (پیدایش ۲: ۱۔۳) 
3. ساتواں دِن، جب خُدا نے کائنات اور اِس کے اندر تمام اشیا پیدا کرنے کے بعد آرام کیا (پیدایش ۲: ۱۔۳)
4. خُدا نے سبت کو برکت دی اور مقدس ٹھہرایا (پیدایش ۲: ۱۔۳)
5. خُدا بنی نوع اِنسان کو حقیقی آرام عطا کر چکا ہے (پیدایش ۲: ۱۔۳) 
6. خُدا نے ہمیں کیسے پیداکیا؟ (پیدایش ۲: ۱۔۳)
7. ہم کس سے دھوکہ کھاتے ہیں (پیدایش۳: ۱۔۷) 
8. ہم اِنسان کے بنائے ہوئے کسی مذہبی ایمان کے وسیلہ سے کبھی گناہ سے نجات یافتہ نہیں ہو سکتے (پیدایش۴: ۱۔۴) 
9. فدیہ کی قربانی کے اندرپیشتر پیش عکس اَبدی نجات (پیدایش۴: ۱۔۴)
10. روحانی ہدیہ بمقابلہ جسمانی ہدیہ (پیدایش۴: ۱۔۵)
11. ہمیں یقیناًاُس کے کلام پر مبنی خُدا پر ایمان رکھنا چاہیے (پیدایش۴: ۱۔۵)
12. آئیں ہم چرواہوں کے طور پر زندہ رہیں (پیدایش۴: ۱۔۵) 
13. صرف یسوع مسیح کامل کفارہ تھا جو دُنیا کے گناہ دھو سکتا تھا (پیدایش ۴: ۱۔۷) 
14. ہمیں یقیناً خُدا کی راستبازی کے ساتھ اپنے دِل متحد کرنے چاہیے (پیدایش۴: ۱۔۷) 
15. خُدا کی حضوری میں کون ہابل اور کون قائن ہے؟ (پیدایش۴: ۱۔۲۴) 
 
اگر ہم کسی بھی طرح کی طاقت سے مبّرا ہوسکتے ہیں اور چونکہ خُداوند کے کلام میں طاقت ہے، جب خُداوند کا کلام کسی زمین پر گرتا ہے تو یہ کسی بھی طرح کے ضیاع کے بغیر پھلدار ہوتا ہے۔مزید،چونکہ خُداوند کا کلام زِندہ ہےہم خُود اِس بات کو دیکھ سکتے ہیں کہ یہ آج اور کل،بلکہ ابد تک لاتبدیل ہے۔انسان کی باتوں کے برعکس،خُداوند کی باتیں کبھی بھی تبدیل نہیں ہوتیں،کیونکہ یہ ابدی ہیں۔جب خُداوند بیان کرتا ہے تو،وہ اپنے کلام کے عین مطابق باتوں کو پایہٴ تکمیل تک پہنچاتا ہے۔
چونکہ خُداوند کے کلام میں طاقت ہے، اِس لئے جب خُداوند نے فرمایا کہ، “روشنی ہوجا”، تو روشنی ہوگئی، اور جب اُس نے فرمایا کہ، “ایک نیر اکبر اور ایک نیر اصغر بن جائے”، ہر ایک بات ٹھیک اُسی طرح سے ظہور پذیر ہُوئی جس طرح سے اُس نے حکم دِیا تھا۔
برقی کتاب ڈاؤن لوڈ
PDF EPUB

اِس عنوان سے متعلقہ کتابیں