Search

مفت ای بُکس اور مفت آڈیو بُکس

بدعتی

اُردو 25

بدعتی،جنہوں نے یرُبعام کے گناہوں کی پیروی کی تھی (I)

Rev. Paul C. Jong | ISBN 9788928230433 | ورقے 263

ڈاؤن لوڈ کرو مفت ای-کتاباں تے آڈیو کتاباں

اپنی پسندیدہ فائل فارمیٹ چنو تے اپنے موبائل ڈیوائس، پی سی یا ٹیبلٹ تے محفوظ طریقے نال ڈاؤن لوڈ کرو تاں جو تسیں کدے وی، کتھے وی وعظاں دا مجموعہ پڑھ تے سن سکو۔ ساریاں ای-کتاباں تے آڈیو کتاباں بلکل مفت نیں۔

🔻تسیں تھلے دتے گئے پلیئر راہیں آڈیو کتاب سن سکدے او۔
پرنٹڈ کتاب دے مالک بنو
ایمیزون تے پرنٹڈ کتاب خریدو
فہرست ِ مضامین

پیش لفظ
۱۔ کون خُدا کے سامنے بدعتی ہیں؟ (۱ سلاطین ۱۱: ۱۔۱۳)
۲۔ اِیسے کون سے مسیحی ہیں جو اپنی جسمانی نظریہ کے تقاصوں کے مطابق یسوع پر ایمان رکھتے ہیں؟ (۱ سلاطین ۱۲ :۲۵۔۳۳)
۳۔ آپ جسم کی خواہشوں کو پورا کرنے سے خود بخود بدعتی شخص میں تبدیل ہوجائیں گے (۱ سلاطین ۱۲ :۱۔۱۸)
۴۔ اِس وقت آپ کس خوشخبری پر ایمان رکھتے ہیں؟ (۱ سلاطین ۱۳ :۳۳۔۳۴) 
۵۔ آج کے مسیحیوں نے خُدا کی جگہ بنیِ عمُون کواپنامعبودبناکرخدُا کی نظر میں بُتوں کے پرِستار بن گئے ہیں۔ (۱ سلاطین ۱۱: ۱۔۱۳)
۶۔ خدا کیسے بدعتیوں کو نجات بخشے گا؟ (۱ سلاطین ۱۹: ۱۔۲۱ )
۷۔ آپ ایمان رکھتے ہیں، یوُحنا بپتسمہ دینے والا پوری نسلِ انسانی کا نمائندہ ہے (متی ۱۱ :۱۔۱۹)
۸۔ سات اقسام کے لوگ ہیں جن پر خدا کی لعنت ہوگئ (متی ۲۳ :۱۔۳۶)
۹۔ گندھے پانی کو نمک سے پاک کیا گیا (۱۱ سلاطین ۲ :۱۹۔۲۲) 
 
موجودہ دَور میں مسیحی نہیں جانتے کہ پانی اور رُوح کی وہ خُوشخبری جوکہ خُداوند خُدا نے ہمیں عطا کی ہے دراصل کیا ہے۔ پس، وہ مسیحیت کے عقائد پر ایمان رکھنا جاری رکھتے ہیں اور پانی اور رُوح کی خُوشخبری پر ایمان نہیں رکھتے۔ اِس سبب سے، حقیقی امر یہ ہے کہ یِسُوع پر ایمان رکھنے کے اُن کے دعویٰ کے باوجود، وہ سونے کے بچھڑوں پر ایمان رکھنا اور اُن کی پیروی کرنا جاری رکھتے ہیں۔
ہمیں اُن لوگوں کو پہچان لینا چاہئے جوکہ مسیحیت میں اپنے معبود کے طور پر سونے کے بچھڑوں کی پرستش کررہے ہیں۔ اور سچائی کے خُداوند کی طرف واپس رجوع کرنے کے وسیلہ سے، ہمیں چاہئے کہ ہم خُداوند کے حضور راستبازی کی قربانی گذرانیں۔ وہ قربانی جسے خُداوند بے حد خُوشی سے قبول کرتا ہے راستبازی کی قربانی ہے جسے لوگ پانی اور رُوح کی خُوشخبری پر ایمان رکھنے کے سبب سے اپنے گناہوں کی معافی پالینے کے بعد ایمان سے گذرانتے ہیں۔ خُداوند کے حضور، آپ کو بے حد سنجیدگی سے سوچنا چاہئےکہ آپ پانی اور رُوح کی خُوشخبری پر ایمان رکھنے کے سبب سےخُداوند کی عطا کردہ راستبازی کی قربانی کو ایمان سے نذر کررہے ہیں یا کہ نہیں۔
ھور

اِس عنوان سے متعلقہ کتابیں

The New Life Mission

ساڈے سروے وچ حصہ پاؤ

تہانوں ساڈے بارے کنج پتہ چلیا؟