Ze względu na COVID-19 i zakłócenia w międzynarodowych usługach pocztowych tymczasowo zawiesiliśmy naszą posługę bezpłatnych książek drukowanych.
Z powodu tej sytuacji nie jesteśmy w stanie wysłać Ci książek w tej chwili. Módl się, aby ta pandemia wkrótce się skończyła, a usługi pocztowe zostały wznowione.
1-12. عہدِعتیق میں روزمرّہ کے گناہوں کےلئے کفّارہ کی قربانی کیا تھی؟
کسی ایک دن کے گناہ کےکفّارہ کی قربانی موجود تھا۔ کسی ایک دن کے گناہ کاکفّارہدینے کے سلسلے میں ، ایک آدمی کو خیمہء اجتماع میں برّہ ،بھیڑ، بچھڑا، یا قمریاں لانی پڑتی تھیں اور ذَبیح پر اپنے ہاتھ یعنی اُس جانور پراپنےگناہ سلسلہ وار منتقل کرنے کے لئے رکھنے پڑھتے تھے۔یہ خُدا کی شریعت میں بخشی گئی کسی ایک دن کے گناہوں کےکفّارہ کی قربانی تھی(احبار۳:۱- ۱۱)۔