Ze względu na COVID-19 i zakłócenia w międzynarodowych usługach pocztowych tymczasowo zawiesiliśmy naszą posługę bezpłatnych książek drukowanych.
Z powodu tej sytuacji nie jesteśmy w stanie wysłać Ci książek w tej chwili. Módl się, aby ta pandemia wkrótce się skończyła, a usługi pocztowe zostały wznowione.
1-13. عہدِعتیق میں سال بھرکے گناہوں کےلئےکفّارہ کی قربانی کیاتھی؟
اِس بناپریہ اسرائیل کے ایک سال کے گناہوں کے عوض سب ایک ہی ساتھ کفّارہ کی قربانی تھی۔سردار کاہن بکرے کے سر پراپنے ہاتھ رکھتاتھا اور اسرائیل کے لوگوں کےتمام سال بھر کے گناہوں کو سب ایک ہی ساتھ اُس پرسلسلہ وار منتقل کر دیتاتھا (احبار۱۶:۱- ۳۴)۔
یسوؔع مسیح نےروزمرّہ کے گناہ اور سال بھر کے گناہوں کی قربانیاں مکمل کردیں جب وہ اپنے بپتسمہ کے ذریعہ سے اپنے سر پرتمام گناہ اُٹھانے کے لئےخُدا کا برّہ بن گیا۔