Search

Perguntas Frequentes sobre a Fé Cristã

Assunto 1: Nascendo de Novo da água e do Espírito

1-20. خُدا کی حقیقی کلیسیا کیا ہے؟

خُدا کی کلیسیا وہ جگہ ہے جہاں راستباز، یعنی وہ لوگ جو یسوؔع کے بپتسمہ اور خُون  پر ایمان لانے کے وسیلہ سےمسیح میں رَستگار اور پاک ہیں ،باہم جمع ہوتے ہیں اور خُدا کی عبادت کرتے ہیں (۱۔کرنتھیوں۱:۲)۔خُدا کی حقیقی کلیسیا، جیسا کہ افسیوں ۴:۵ میں قلمبند ہے ایسی جگہ ہے جہاں تمام ارکان یہ ایمان لاتے ہیں’’ ایک ہی خُداوندہے۔ ایک ہی ایمان ۔ایک ہی بپتسمہ۔اور سب کا خُدا اور باپ ایک ہی ہے ۔‘‘
The New Life Mission

Participe da nossa pesquisa

Como você ficou sabendo sobre nós?