Kwa sababu ya Changamoto ya COVID-19 na usumbufu kwa huduma ya utumaji barua kimataifa, tumesimamisha kwa muda huduma yetu ya 'Utumaji wa Vitabu vya Bure viyilivyo chapishwa.
Kwa kuzingatia hali hii hatuwezi kukutumia vitabu hivi kwa wakati huu.
Omba kwamba janga hili litamalizika hivi karibuni na kuanza tena kwa huduma ya posta.
Somo la 1: Kuzaliwa mara ya pili kwa maji na kwa Roho
1-4. کیا ہمیں یسوؔع پر ایمان لانا ہے؟
جی ہاں، ہمیں ایسا کرناپڑے گا ،کیونکہ وہ ہمارا خُداوند،سب سے زیادہ راستباز ہے اورکیونکہ یہ اُس کی مرضی ہے ۔’’کیونکہ آسمان کے تلے آدمیوں کو کوئی دوسرا نام نہیں بخشا گیا جسکے وسیلہ سے ہم نجات پا سکیں۔‘‘ (اعمال ۴:۱۲)۔کوئی ثانوی نجات دہندہ نہیں ہے۔ یسوؔع ہماراواحد نجات دہندہ ہے۔ہم صرف اُس پر ایمان لانے کے وسیلہ سےمخلصی حاصل کر سکتے ہیں اور اَزسرِ نَو پیدا ہو سکتے ہیں۔ کیونکہ ہم صرف اُس پر ایمان لانے کے وسیلہ سے آسمان کی بادشاہی میں داخل ہو سکتے ہیں اورابدتک جی سکتے ہیں، ہمیں یقیناً اُس پرا یمان رکھنا چاہئے۔