烏爾都語 14
جو کوئی ایمان لاتا ہے کہ یِسُوعؔ ، جوخُدا اور نجات دہندہ ہے ، پانی اور رُوح کی خوشخبری کے وسیلہ سےتمام گنہگاروں کو اُن کے گناہوں سے نجات دینےکےلیےآیا ، وہ اپنے گناہو ں سے نجات پاتا ہے، اوروہ خُداباپ کا فرزند بن جاتا ہے۔
یوحنا کا پہلا خط کہتا ہے کہ یِسُوعؔ، جو خُداا ہے، پانی اور رُوح کی خوشخبری کے وسیلہ سے ہمارے پاس آیا، اور یہ کہ وہ خُداا باپ کا بیٹا ہے۔یہ کتاب، دوسرے لفظوں میں، زیادہ تر اِس بات پر زور دیتی ہے کہ یِسُوعؔ خُداا ہے (۱۔یوحنا ۵:۲۰)، اور باب ۵میں پانی اور رُوح کی خوشخبری کی ٹھوس گواہی دیتی ہے۔
ہمیں یِسُوعؔ مسیح کو خُداا ماننے اور اُس کی پیروی کرنے میں ہچکچاہٹ محسوس نہیں کرنی چاہیے۔儘管新冠肺炎疫情已經結束,但由於國際形勢存在各種困難,郵寄或接收印刷書籍仍有難度。如果國際形勢好轉,郵寄正常,我們會恢復郵寄印刷書籍。