Search

免費電子書和有聲讀物

使徒保羅給以弗所人的書信

烏爾都語 27

اِفسیوں پر پیغامات (I) - اِفسیوں کے خط کے وسیلہ سے خُدا ہم سے کیا فرما رہا ہے

Rev. Paul C. Jong | ISBN 9788928239016 | 頁碼 417

下載免費電子書和有聲讀物

選擇您喜歡的文件格式,安全下載到手機、電腦或平板電腦,隨時隨地閱讀和收聽講道集。所有電子書和有聲讀物都完全免費。

您可以通過下方播放器收聽有聲讀物。🔻
擁有平裝書
在亞馬遜購買平裝書
فہرست پیغاماتِ
 
پیش ِ نظر
مصنف کی جانب سے اِنتباہ کے اِلفاظ
 
۱۔ کیسے خُدا کے فرندوں نے اپنا وجود پایا ہے؟ (اِفسیوں ۱:۱۔۲۳) 
۲۔ کون خُدا کی نظروں میں رُوحانی ہے؟ (اِفسیوں ۱:۱۔۱۴) 
۳۔ خدُا کی کلیسیا کیا ہو تی ہے؟ (اِفسیوں۱: ۲۳) 
۴۔ یسوع مسیح کی راستبازی ہر طرح سے مکمل ہے (اِفسیوں ۱ :۲۰۔۲۳) 
۵۔ خُدا نے واقعی اپنے فضل سے ہمیں بچا لیا ہے؟ (اِفسیوں ۱ :۲۔۵) 
۶۔ یسُوع ہمارا اِطمینان ہے (اِفسیوں۲ :۱۴۔۲۲) 
۷۔ یسوع نے گناہ کی دیوار کو توڑ ڈالا ہے، جس نے ہمیں خدا سے علیحدہ کر رکھا تھا (اِفسیوں۲ :۱۱۔۲۲) 
۸۔ہم اپنی زندگیوںمیں پانی اور روح کی خوشخبری پر ایمان لاکر شکرگزرای کے ساتھ گزراتے ہیں؟ (اِفسیوں۲: ۱۔۷) 
۹۔کیا آپ مسلسل روحانی کام کو سرانجام دیتے ہیں (اِفسیوں۳ :۱۔۲۱) 
۱۰۔ مسیح کی محبت ہر مقدس شخص کے دل میں ہو تی ہے (اِفسیوں۳ :۱۴۔۲۱) 
۱۱۔ ایک ایمان کے ساتھ اور ایک مقصد کے لئے ایمان کی اپنی زندگی کی قیادت کرنی چاہیے (افسیوں۴ :۱۔۶) 
۱۲۔ ہم نے مسیح کے فضل کو اُوڈلیا ہے (اِفسیوں۴ :۱۔۱۶) 
۱۳۔ یہ ہمارے لئے کس قدر ایک نعمت کی ہامل ہے کہ خوشخبری کی خدمت کو سہارا دیں !(اِفسیوں۵ :۱۔۱۷) 
۱۴۔ خدا اور اُس کی کلیسیا کے درمیان تعلقات (افسیوں۵: ۲۲ ۔۳۳) 
۱۵۔ خُدا کی خدمت گزرای کرنے سے ہی وہ واحد راستہ ہے جس سے رُوح اِلقدس کی معموری حاصل ہوتی ہے (افسیوں۵: ۱۸۔۲۱) 
۱۶۔ ایک دوسرے کی خدمت کریں جیسے خداوند یُسوع کی کرتے ہیں (اِفسیوں ۱:۶۔۹) 
 
موجودہ دَور میں خُداوند خدا نے پانی اور رُوح کی خُوشخبری پر ایمان رکھنے والوں کے ایمان کی بنیاد پر اپنی کلیسیا کو تشکیل کیا ہے۔خُداوند کی کلیسیا اُن لوگوں کا اجتماع ہے جوکہ پانی اور رُوح کی خُوشخبری پر ایمان رکھتے ہیں۔اِس لئے،اگر آپ کے دِل پانی اور رُوح کی خُوشخبری پر ایمان رکھتے ہیں،پھر آپ ایمان کی سچی زِندگی کو گزارسکتے ہیں۔ایمان کی اِس طرح کی زِندگی صرف اور صرف خُداوند کی کلیسیا ہی میں ممکن ہے۔مزیدبرآں،صرف اور صرف اِسی طرح کا ایمان ہمیں خُداوند خُدا کی بادشاہی میں ابد تک زِندگی گزارنے کی اہلیت بخشتا ہے۔اِس ایمان کے وسیلہ سے ہمیں چاہئے کہ ہم نجات کی محبت اور آسمان کی تمام تر برکات کو خُدا باپ،یِسُوع مسیح اور رُوحُ القُدس کی طرف سے حاصل کرلیں۔
更多

與該標題相關的書籍

The New Life Mission

參加我們的調查

您是如何得知我們的?