Search

免费电子书和有声读物

使徒保罗写给罗马人的书信

乌尔都语 6

خُدا کی راستبازی جو رومیوں کے خط میں ظاہر کی گئی ہے- ہمارا خُداوند جو خُدا کی راستبازی بن گیا (II)

Rev. Paul C. Jong | ISBN 8983140755 | 页码 423

下载免费电子书和有声读物

选择您喜欢的文件格式,安全下载到手机、电脑或平板电脑,随时随地阅读和收听讲道集。所有电子书和有声读物都完全免费。

您可以通过下方播放器收听有声读物。🔻
فہرست ِمضامین

دیباچہ 

باب ۷ 
1. باب ۷کاتعارف 
2. پولُس کے ایمان کا خلاصہ:گناہ کے اعتبار سے مرنے کے بعد مسیِح کے ساتھ اِتحاد
3. کس وجہ سے ہم خُداوند کی تعریف کر سکتے ہیں 
4. ہمارا جِسم جو صِرف جِسم کی خدمت کرتا ہے 
5. جِسم گناہ کی شریعت کی خدمت کرتا ہے 
6. خُداوند ،گنہگاروں کے نجات دہندہ کی تعریف کریں 

باب ۸
1. باب ۸کاتعارف 
2. خُدا کی راستبازی ،شریعت کے راست مطالبہ کی تکمیل ہے 
3. کون مسیحی ہے؟ 
4. جسمانی ذہن رکھنا موت ہے،لیکن رُوحانی ذہن رکھنا زندگی اور سلامتی ہے 
5. خُدا کی راستبازی میں چلنا 
6. وہ جو خُدا کی بادشاہت کے وارِث ہیں 
7. خُداوند کی آمدِ ثانی اور ہزارسالہ بادشاہت 
8. رُوح القدس جو راستبازوں کی مدد کرتا ہے
9. سب چیزیں مل کر بھلائی پیدا کرتی ہیں 
10. غلط اِلٰہی تعلیم 
11. ابدی محبت 
12. کون ہمارے خلاف کھڑے ہونے کی جُرأت کرے گا؟
13. کون راستبازوں کو مسیح کی محبت سے جُدا کرےگا؟ 

باب ۹ 
1. باب ۹کا تعارف
2. ہمیں یقیناًجاننا چاہیے کہ پہلے سے مقرر کرنے کا منصوبہ خُدا کی راستبازی کے اندر بنایا گیا تھا
3. کیا خُدا کے لیے یعقوب سے محبت کرنا غلط ہے؟ 

باب ۱۰ 
1. باب ۱۰کا تعارف
2. حقیقی ایمان سُننے سے پیدا ہوتا ہے

باب ۱۱ 
1. کیا اِسرائیل نجات یافتہ ہوگا؟

باب ۱۲
1. خُدا کے سامنے اپنا ذہن نیاکریں 

باب ۱۳
1. خُدا کی راستبازی کے لیے زندہ رہیں

باب ۱۴
1. ایک دُوسرے کو مت پرکھیں

باب ۱۵
1. آئیں ہم تمام دُنیا میں خوشخبری کو پھیلائیں 

باب ۱۶
1. ایک دُوسرے سےملیں
 
اِس کتاب کے الفاظ آپ کے دل کی پیاس بجھائیں گے۔ آج مسیحی لوگ زندگی گزارنا جاری رکھتے ہیں جب کہ اَصل گناہ کے سچے حل کو نہیں جانتے، جو وہ ہر روز سرزد کر رہے ہیں۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ خُد اکی راستبازی کیا ہے؟ مصنف اُمید کرتاہے کہ آپ اپنے آپ سے یہ سوال پوچھیں گے اور خُد اکی راستبازی پر ایمان رکھیں گے، جو اِس کتاب میں ظاہر کی گئی ہے۔
 تقدیر، توجیہہ اور رفتہ رفتہ پاکیزگی کی تعلیمات مسیحی الٰہی تعلیم میں خاص ہیں جو ایمانداروں کی رُوحوں میں پریشانی اور کھوکھلا پن لا چکی ہیں۔ لیکن، پیارے مسیحیو،اَب وقت ہے کہ آپ کو خُدا کو جاننا، اُس کی راستبازی کے بارے میں سیکھنا اور پُر یقین ایمان کو جاری رکھنا چاہیے۔
یہ کتابیں آپ کی روح کو عظیم سوجھ بوجھ مہیاکریں گی اور اِسے اطمینان کی جانب راغب کریں گی۔ مصنف چاہتاہے کہ آپ خُداکی راستبازی کی برکات کو جاننے کی صلاحیت حاصل کریں۔
更多
有声书播放器
The New Life Mission

参加我们的调查

您是如何了解到我们的?