Search

免费电子书和有声读物

启示录

乌尔都语 7

مکاشفہ کی کتاب پر تفسیر اور پیغامات - کیا مُخالفِ مسیح ، شہادت ، اُٹھائے جانے اور ہزارسالہ بادشاہی کا دَور آرہا ہے؟ (I)

Rev. Paul C. Jong | ISBN 8983141107 | 页码 263

下载免费电子书和有声读物

选择您喜欢的文件格式,安全下载到手机、电脑或平板电脑,随时随地阅读和收听讲道集。所有电子书和有声读物都完全免费。

您可以通过下方播放器收听有声读物。🔻
拥有平装书
在亚马逊购买平装书
فہرست ِمضامین
 
پیش لفظ 
 
باب ۱ 
1. خُدا کےکلام کے مُکاشفہ کوسُنیں 
2. ہمیں سات اَدوار کا علم ہونا چاہئے

باب ۲
1. اِفِسُس کی کلِیسیا کےنام خط
2. وہ ایمان جو شہادت کو قبول کرسکتا ہے
3. سمُرنہ کی کلِیسیا کےنام خط 
4. جان دینے تک وفادار رہیں 
5. گُناہ سے کون بچایا گیا ہے؟ 
6. پِرگُمن کی کلِیسیا کے نام خط 
7. نِیکُلیوں کی تعلیمات کے پیروکار 
8. تھواتِیرہ کی کلِیسیا کے نام خط 
9. کیا آپ پانی اور رُوح کے وسیلےنجات پاچُکےہیں؟ 

باب ۳
1. سردِیس کی کلِیسیا کے نام خط 
2. وہ لوگ جنہوں نے اپنی سفید پوشاک کوآلودہ نہیں کِیا
3. فِلدِلفیہ کے کلِیسیا کے نام خط 
4. خُدا کے خادمین اور مقدسین جو اُس کے دل کو خوش کرتے ہیں
5. لوَدیکیہ کی کلِیسیا کے نام خط 
6. شاگردانہ زندگی کے لئے سچا ایمان

باب ۴
1. یسوع کی طرف دیکھیں جو خُدا کے تخت پر بیٹھا ہے 
2. یسوع خُدا ہے

باب ۵
1. یسو ع جو خُداباپ کےنمائندے کے طور پر تخت نشین ہے 
2. برّہ جو تخت پر بیٹھا ہے

باب ۶
1. خُدا کےوسیلے مقرر کرد ہ سا ت اَدوار 
2. سات مُہروں کےاَدوار

باب ۷
1. عظیم ایذا رسانی کے دوران کو ن نجات پا ئے گا؟ 
2. آئیے ہم وہ ایمان رکھیں جو لَڑ سکے
 
11ستمبر کے دہشت گرد حملوں کے بعد، ایک انٹرنیٹ ویب سائٹ ”www.raptureready.com“ جو آخری دَور پر معلومات فراہم کرتی ہے پر رپورٹ پیش کی گئی کہ (80) اَسی لاکھ سے زائد لوگ اِس تک پہنچے اور CNN اور TIMEکے، ایک مشترکہ سروے کے مطابق %59امریکی تباہی کی پیشنگوئیوں کے عقیدہ جزا و سزا پر ایمان رکھتے ہیں۔
وقت کی اَیسی ضرورت کے جواب میں مصنف مکاشفہ کی کتاب کے نکات کی ایک واضح اور تفصیل مہیا کرتے ہیں، جس میں مخالفِ مسیح کی آمد، مقدسین کی شہادت اور اُن کا اُٹھایا جانا، ہزار سالہ بادشاہت اور نیا آسمان اور نئی زمین شامل ہیں_یہ سب صحائف کے مکمل متن اور رُوح القدس کی راہنمائی میں ہیں۔
یہ کتاب مکاشفہ کی کتاب کی آیت بہ آیت تفسیر مہیا کرتی ہے جو مصنف کے مفصل پیغامات سے مزین ہے۔ جو کوئی اِس کتاب کو پڑھے گا تمام منصوبوں پر گرِفت حاصل کرے گا جو خُدا اِس دُنیا میں آئندہ کے لئے محفوظ رکھتاہے۔
更多
有声书播放器

与该标题相关的书籍

The New Life Mission

参加我们的调查

您是如何了解到我们的?