Search

免费电子书和有声读物

异教徒

乌尔都语 26

بدعتی،جنہوں نے یرُبعام کے گناہوں کی پیروی کی تھی (II)

Rev. Paul C. Jong | ISBN 9788928230365 | 页码 315

下载免费电子书和有声读物

选择您喜欢的文件格式,安全下载到手机、电脑或平板电脑,随时随地阅读和收听讲道集。所有电子书和有声读物都完全免费。

您可以通过下方播放器收听有声读物。🔻
拥有平装书
在亚马逊购买平装书
موجودہ دَور میں مسیحی نہیں جانتے کہ پانی اور رُوح کی وہ خُوشخبری جوکہ خُداوند خُدا نے ہمیں عطا کی ہے دراصل کیا ہے۔پس،وہ مسیحیت کے عقائد پر ایمان رکھنا جاری رکھتے ہیں اور پانی اور رُوح کی خُوشخبری پر ایمان نہیں رکھتے۔ اِس سبب سے،حقیقی امر یہ ہے کہ یِسُوع پر ایمان رکھنے کے اُن کے دعویٰ کے باوجود،وہ سونے کے بچھڑوں پر ایمان رکھنا اور اُن کی پیروی کرنا جاری رکھتے ہیں۔
ہمیں اُن لوگوں کو پہچان لینا چاہئے جوکہ مسیحیت میں اپنے معبود کے طور پر سونے کے بچھڑوں کی پرستش کررہے ہیں۔اور سچائی کے خُداوند کی طرف واپس رجوع کرنے کے وسیلہ سے،ہمیں چاہئے کہ ہم خُداوند کے حضور راستبازی کی قربانی گذرانیں۔وہ قربانی جسے خُداوند بے حد خُوشی سے قبول کرتا ہے راستبازی کی قربانی ہے جسے لوگ پانی اور رُوح کی خُوشخبری پر ایمان رکھنے کے سبب سے اپنے گناہوں کی معافی پالینے کے بعد ایمان سے گذرانتے ہیں۔خُداوند کے حضور،آپ کو بے حد سنجیدگی سے سوچنا چاہئےکہ آپ پانی اور رُوح کی خُوشخبری پر ایمان رکھنے کے سبب سےخُداوند کی عطا کردہ راستبازی کی قربانی کو ایمان سے نذر کررہے ہیں یا کہ نہیں۔
更多

与该标题相关的书籍

The New Life Mission

参加我们的调查

您是如何了解到我们的?