En raison du COVID-19 et l'interruption du service postal international, nous avonssuspendutemporairementnotre "service gratuit de livres imprimés".
Au vu de cette situation, nous ne sommes pas en mesure de vous envoyer les livres actuellement.
Priez que cette pandémie cesse rapidement et que le service postal reprenne.
کیا آپ واقعی پانی اور روح سے اَز سرِ نَو پیدا ہوئے ہیں؟
Moon Sahotra
Pakistan
1019
06/10/2022
Urdu 1
کیا آپ واقعی پانی اور رُوح کے وسِیلہ سے نَئے سِرے سے پَیدا ہوئے ہیں؟ [یا نظر ثانی شدہ ایڈیشن]
Rev. Paul C. Jong
ISBN9788928262045
Pages335
Évaluation
یہ کتاب جس کا عنوان " کیا آپ واقعی پانی اور رُوح سے اَز سرِ نَو پیدا ہوئے ہیں؟"اِس نے میری زندگی بدل دی۔ اِس کتاب سے ہم سب سے پہلے اپنوں گناہوں کے علم کے بارے میں سیکھتے ہیں۔ یہ کہ ہر ایک انسان نے گناہ کِیا اور وہ اپنے گناہ کی وجہ سے جہنم میں جانے کا مقدر رکھتےہیں، کیونکہ خُدا کی عدلت راست ہے۔ لیکن ، اُس نے ہمیں ہماری عدالت سے بچانے کے لئے ہماری ساری بدکرداریوں کو اپنے بیٹے پر لاد دیا۔ کلام مجسم ہوکر اِس دُنیا میں آگیا۔ ہمارے خُداوند یسوع نے سب سے پہلے یوحنا اِصطباغی سے بپتسمہ لیا، اور اُس نے یوحنا کی معرفت ہاتھوں کے رکھے جانے کے ذریعےجوکہ پرانے عہد نامہ کا مشابہ ہے ہمارے تمام تر(ماضی،حال اور مستقبل)کے گناہوں کو اپنے کندھوں پر اُٹھا لیا۔ پھر اِن گناہوں کی قیمت ادا کرنے کے لیے اپنا خون بہایا جوکہ پرانے عہد نامہ میں بے عیب قربانی کے خون بہانے کے مشابہ ہے۔ ہمارے خُداوند نے ہمارے تمام گناہوں کو پانی ، خون اور روح کی خوشخبری کے ذریعے معاف کر دیا ۔ اب ہم گنہگار نہیں ہیں بلکہ راستباز ہیں۔ ہیلیلویاہ!
Domain owner: The New Life Mission (Official Website: bjnewlife.org) | License: The New Life Mission operates this site to distribute free Christian books.