Search

خطبے

مضمون 8: رُوح القّدس

[8-8] کس کے وسیلہ سے رُوح القدس کا زندگی کا پانی بہتاہے؟ <یوحنا۳۷:۷۔۳۸>

اُس نے اُن پر خوشخبری کی خوبصورت روشنی ڈالی جو بے اُمید تھے
<یوحنا۳۷:۷۔۳۸>
پھر عید کے آخر ی دن جو خاص دن ہے یسوعؔ کھڑا ہُوا اور پُکار کر کہا اگر کوئی پیاسا ہو تو میرے پاس آکر پیئے۔ جو مجھ پر ایمان لائیگا اُس کے اندر سے جیساکہ کتابِ مقدس میں آیا ہے زندگی کے پانی کی ندیاں جاری ہونگی۔“
 
 
کو ن رُوح القدس کا زندگی کا پانی پی سکتے ہیں؟
وہ جو یسوعؔ کے بپتسمہ اور اُس کے صلیبی خون کی خوبصورت خوشخبری پر ایمان رکھتے ہیں
 
رُوح القدس کا زندگی کا پانی اُن کے دلوں میں بہتا ہے جو خوبصورت خوشخبری پر ایمان رکھتے ہیں۔ یوحنا ۷:۳۸ کہتا ہے، ”جو مجھ پر ایمان لائیگا اُس کے اندر سے جیساکہ کتابِ مقدس میں آیا ہے زندگی کے پانی کی ندیاں جاری ہونگی۔“ اِس کا مطلب ہے کہ اُن کے لئے جو خوبصورت خوشخبری پرا یمان رکھتے ہیں جو خُد انے ہمیں دی سچی نجات اور گناہوں کی معافی موجود ہے۔
 رُوح القدس کی معموری کب واقع ہوتی ہے؟ رُوح القدس کی معموری حاصل کی جاسکتی ہے جب کوئی سچی خوشخبری کو سنتا اور ایمان رکھتا ہے، جو کہتی ہے کہ یسوعؔ مسیح نے یوحناؔ کی معرفت اپنے بپتسمہ کے وسیلہ سے دُنیا کے تمام گناہوں کو اُٹھا لیا۔ تب کوئی شخص رُوح القدس کا زندگی کا پانی پی سکتا ہے۔ وہ جو خوبصورت خوشخبری پر ایمان رکھتے ہیں رُوح القدس کی معموری رکھتے ہیں، اور رُوحانی زندگی کے پانی کا اُن کے خشک دلوں میں تازگی سے بہتے ہوئے اور نمی کے احساس کا ہر وقت جب وہ منادی کر ر ہے یا خُداکا
کلام سُن رہے ہیں تجربہ کر سکتے ہیں۔
رُوح القدس کا زندگی کا پانی اُن کے دلوں میں سے بہتا ہے جو پانی اور رُوح کی خوشخبری پرا یمان رکھتے ہیں، جو کہتی ہے کہ خُداوند تمام گنہگاروں کو اُن کے گناہوں سے بچانے کے سلسلے میں اِس دُنیا میں آیا۔ رُوح القدس سچائی ہے جو پانی اور رُوح کی خوشخبری سے جُدا نہیں کی جا سکتی، اور لوگوں میں قائم رہتی ہے جو خُدا کے کلام پر ایمان رکھتے ہیں۔
کوئی بھی جو رُوح القدس کا زندگی کا پانی پینا چاہتا ہے کو یقینا یسوعؔ کے بپتسمہ اور اُ س کے صلیبی خون کی خوبصورت خوشخبری پر ایمان رکھنے کے وسیلہ سے اپنے تمام گناہوں کی معافی حاصل کر نی چاہیے۔ رُوح القدس کا یہ زندگی کا پانی اُن کے دلوں میں وجود رکھتا ہے جو خُد اکے کلام پر ایمان رکھتے ہیں۔ لوگ جو پانی اور ُوح کی خوشخبری پر ایمان رکھتے ہیں رُوح القدس کا زندگی کا پانی رکھتے ہیں، جو ایک دریا کی مانند،یعنی اُن کے دلوں کے وسیلہ سے ندی کی طرح بہتا ہے۔ حتیٰ کہ اِسی لمحہ، رُوح القدس کا زندگی کا پانی اُن کے دلوں میں بہار کے پانی کی مانند زور سے پھوٹ رہا ہے جو یسوعؔ مسیح کے بپتسمہ اور اُس کے صلیبی خون کی خوبصورت خوشخبری پر ایمان رکھنے کے وسیلہ سے اپنے گناہوں کی معافی حاصل کر چکے ہیں۔
تاہم، اُن کے دلوں میں بہتا ہُوا رُوح القدس کی زندگی کے پانی کا حتیٰ کہ ایک واحد قطر ہ بھی موجود نہیں ہے جو اِس خوبصور ت خوشخبری کی سچائی پر ایمان نہیں رکھتے ہیں۔ جب تک میں نے ایمان نہ رکھا اور پانی اور رُوح کی خوشخبری کو تسلیم نہ کِیا، میں میرے دل میں سے بہتا ہُوا رُوحانی زندگی کے پانی کا ایک واحد قطرہ بھی نہیں رکھتا تھا۔ اُس وقت، حتیٰ کہ گو میں جوش و خروش سے یسوعؔ مسیح پر ایمان رکھتا تھا، میں حتیٰ کہ رُوح القدس کے زندگی کے پانی کی اہمیت کو نہیں جانتا تھا کیونکہ میں اپنے دل میں رُوح القدس نہیں رکھتا تھا۔ تاہم، اب میں پانی اور رُوح کی خوبصورت خوشخبری، اور میرے دل سے آزادی سے بہتا ہُوا رُوح القدس کا زندگی کا پانی رکھتا ہُوں۔
اب رُوح القدس کا زندگی کا پانی میرے دل میں سے بہتا ہے، اور اُن کے دلوں میں سے جو سُنتے اور خُدا کے کلام پر ایمان رکھتے ہیں۔ بالکل جس طرح یسوعؔ نے کہا، ”اگر کوئی پیاسا ہو تو میرے پاس آکر پیئے۔“ رُوح القدس کا زندگی کا پانی نئے سِرے سے پیدا ہوئے مسیحیوں کے وسیلہ سے دوسروں کو تازہ کرتا ہے جو پانی اور رُوح کی خوبصورت خوشخبری پر ایمان رکھتے ہیں۔ یہ زندگی کا پانی میرے دل سے حتیٰ کہ اِس لمحے پانی اور رُوح کی خوشخبری پر میرے ایمان کے ساتھ ساتھ، دوسروں کو اِس سے پینے کی اجازت دیتے ہوئے بہتا ہے۔ خُدا میرے دل سے رُو ح القدس کے زندگی کے پانی کو ایک ندی کی مانند
بہنے کی اجازت دیتا ہے۔ یہ صرف اُن کے لئے مانوس چیز ہے جو رُوح القدس کی معموری رکھتے ہیں۔
بالکل جس طرح یہ مکاشفہ میں لکھا ہُوا ہے کہ کوئی نہیں جانتا ماسوائے اُن کے جو اِسے حاصل کر چکے ہیں، رُوح القدس کی معموری اور زندگی کا پانی یعنی صرف اُن کی معرفت جاناگیا ایک بھید ہے جو جانتے ہیں اور پانی اور رُوح کی خوبصورت خوشخبری پر ایمان رکھتے ہیں۔ اِس لئے، آپ کو جاننا چاہیے کہ کِس میں رُوح القد س سکونت کرتا ہے۔ آپ کو جاننا چاہیے کہ رُوح القدس کی معموری صرف اُن کو دی جاتی ہے جو یسوعؔ کی خوشخبری پر ایمان رکھتے ہیں۔
 
 

میں صرف صلیبی خون پر ایمان رکھا کرتا تھا

 
حتیٰ کہ گو میں دس سالوں کے لئے یسوع ؔ کے صلیبی خون پر ایمان رکھتا تھا،گناہ پھربھی میرے دل میں موجود تھا۔ اُس وقت، میں عقیدہ رکھتا تھا کہ میرے گناہ صرف یسوع ؔ کے خون کے وسیلہ سے معاف ہو گئے تھے۔ تاہم، میں نہ گناہ کی مکمل معافی حاصل کر سکا اور نہ ہی اِس قسم کے عقیدہ کے وسیلہ سے رُوح القدس کی معموری حاصل کر سکا، اور صرف پریشانی اور میری زندگی میں خالی پن تھا۔ واحد نشان جس نے یسوعؔ پر میرے ایمان کو ظاہرکیا حقیقت تھا کہ میں گرجا گھر میں شرکت کررہا تھا۔
یہ ہے جب میں نے اپنے عقائد پر دوبارہ غور کرنا شروع کِیا۔ ’ کیا میں واقعی رُوح القدس حاصل کر چکا تھا؟ جب میں پہلی بار یسوعؔ پر ایمان رکھنے کے لئے آیا، میرا دل اُس کے لئے محبت کے ساتھ جذباتی تھا اور حتیٰ کہ میں غیرزبانوں کی بخشش رکھتا تھا۔ لیکن مجھے کیا ہو چکا تھا؟ میں نے احسا س کِیا کہ جذبات کے جلنے کا یہ تجربہ رُوح القدس کی معموری کا ایک نشان نہیں تھا اور کہ میں بالکل بھی رُوح القدس حاصل نہیں کر چکا تھا۔ میں نے یسوعؔ پر ایمان رکھا لیکن رُوح القدس اور رُوح القدس کا زندگی کا پانی میرے دل میں نہیں تھا۔
 یہ حقیقتاً اہم نہیں تھاآیا میرا دل گرم یا سرد تھا، چونکہ میرا ایمان 4کیلون اِزم پر مبنی تھا۔ سوالات جو میں واقعی جواب دینے کے لئے رکھتا تھا مندرجہ ذیل تھے:
 
4جون کیلون نے مسیحیت کی تشریح کے ایک نظام کا آغاز کیا۔ اس نے (انسانی) تقدیراور نجات پر زور دیا۔ کیلون ازم کے پانچ نقاط جو آرمنییاکی کلیسیاء کے عقائد کے جواب پر مشتمل تھے۔
کیلون ازم تعلیم دیتی ہے:۱) مکمل اخلاقی زوال/بگاڑ: (انسان کا عروج سے زوال پذیر ہونا)مطلب کہ انسان اپنے تمام بدنی عضاء اپنی روح، بدن،، ذہن اور جذبات میں گناہ رکھتا ہے۔۲)  ناحق مہربانی: (یعنی کہ نجات پر ہمارا حق نہ ہے اور نہ یہ ہمارے کردار اور ایمان سے ہے) کہ خُدا کی مہربانی/نجات خُدا کی مکمل آزار مرضی کی مرہون منت ہے اور انسان کا اس سے کوئی سروکار نہیں۔(دُعا/روزہ/پرہیزگاری/کردار) وغیرہ۔۳)محدود کفارہ:(یعنی مسیح خداوند میں ہمیں لا محدود کفارہ میسر نہیں ہے یہ محدود ہے(ایک حدتک) کہ مسیح یسوع نے ہر دورمیں رہنے والے تمام انسانوں کے گناہوں کا بوجھ برداشت نہیں کیا(کفارہ نہیں دیا) بلکہ اس کے برعکس صرف اُنکے گناہوں کا (کفارہ دیا)  بوجھ برداشت کیاجو پہلے سے خدا کی آزاد مرضی سے(بنائے عالم سے پیشتر) نجات کے لئے چُنے جا چُکے تھے۔۴) ناقابل مزاحمت فضل:(یعنی خُدا کی ایسی نجات انسانی جس سے کوئی مزاحمت نہ کر پائے)کہ جب خُدا کسی کو بھی نجات کے لئے بلائے تو کوئی بھی دوسرا (الزام) مزاحمت نہ کر سکے۔۵)مقدسین کی ثابت قدمی:کہ یہ ممکن نہیں ہے کہ کسی کی نجات برباد ہو جائے۔لیکن آپ پانی اور رُوح کی خوشخبری کی تعلیم سے اسکو بڑی وضاحت کے ساتھ پہچان سکتے ہیں،خاص طور پراسکے نظریہ محدود کفارہ کی تعلیمات کو۔
 
) ۱ (کیا رُوح القدس مجھ میں سکونت کرتا ہے؟ —نہیں۔ میں پُریقین نہیں ہُوں وہ مجھ میں ہے —
) ۲ (کیا میرے اندر گنا ہ موجود ہے؟ —ہاں،موجود ہے —تب یقینا میرے اندر گناہ موجود تھا، -
 حتیٰ کہ میں یسوعؔ کے صلیبی خون پر ایمان رکھتا تھا۔میں پھربھی میرے دل میں گناہ رکھتا تھا، حتیٰ کہ گو میں یسوعؔ پر ایمان رکھتا تھا اور ہر روز توبہ کی دُعائیں مانگتا تھا۔میرے دل میں گناہ کبھی بھی مکمل طورپر صاف نہیں ہُوا تھا کوئی معنی نہیں رکھتا میں نے کتنی سخت کوشش کی۔
میں کیسے رُوح القد س کی معموری حاصل کر سکتا ہُوں؟ ’میں کیسے میرے دل سے گناہ کو دھو سکتا ہُوں؟ یہ دو ہر وقت پیچھے پڑے رہنے والے مسئلے تھے جو میں اپنے ذہن میں، حتیٰ کہ میرے یسوعؔ پر ایمان رکھنے کے بعد بھی رکھتا تھا۔ یسوعؔ پر ایمان رکھنے کے بعد میں غیرزبانوں میں بول چکا تھا اور ایمان بھی رکھتا تھا کہ میرے گناہ صاف ہو گئے تھے یسوعؔ کے خون پر میرے ایمان کا شکر ہو۔
تاہم، یونہی وقت گزرتا گیا، میرے دل میں زیادہ سے زیادہ گناہ جمع ہوتے گئے۔ میں گناہ سے بھرا ہُوا تھا۔ توبہ کی دُعائیں یا روزے میرے دل میں گناہوں کو نہ دھو سکیں جہاں تک میں صرف یسوعؔ کے خون پر انحصار کر رہا تھا۔ میں ایک لمبے عرصے کے لئے میرے روزمرّہ کے گناہوں کے بارے میں پریشان رہا۔ جتنازیادہ میں پریشان ہُوا، اُتنا زیادہ پُرزور طریقے سے میں نے دوسروں تک یسوعؔ کے پیغام کی منادی کی۔ میں نے حتیٰ کہ زیادہ باقاعدگی سے گرجا گھر میں شِرکت بھی کی اور اپنے آپ کو یسوعؔ کی خدمت کے لئے، یسوعؔ کے خون پر انحصار کرتے ہوئے وقف کِیا۔
تاہم، جونہی وقت گزرتا گیا، میرے دل میں روز مرّہ کے گناہ مجھے سچا ایمان رکھنے سے روک رہے تھے۔ یہ پہلے سے کہیں زیادہ یسوعؔ پر ایمان رکھنا زیادہ مشکل تھا۔ میں نے یسوعؔ کے خون پر انحصار کرنے کی زیادہ کوشش کی اور میری بہترین کوشش کو آگے رکھا اور خُد اکے لئے اپنی مخصوصیت کو بڑھایا۔ تاہم، میرے دل میں خالی پن زیادہ بڑ ا بن گیا۔ اِس قسم کے ایمان نے مجھے خالی اور غفلتی احساس میں چھوڑ دیا، اور مجھے ایک ریا کار مسیحی میں تبدیل کر دیا جو صرف ظاہری موجودگیوں کے بارے میں پرواہ کرتا تھا۔ اپنے آپ کے لئے سوچتے ہوئے کہ، ’یسوعؔ پر ایمان رکھنا ہر کسی کے لئے اِسی طرح ہے، یہ محض میں نہیں ہُوں!‘ میں نے اِنکار کرنے کی کوشش کی کہ میرا ایمان غلط تھا۔ تاہم، یسوعؔ کا خون اور توبہ کی دُعائیں اب تک میرے روزمرّہ کے گناہوں کو پھر بھی دھو نہ سکیں۔
 تب کس ایمان کے وسیلہ سے میرے روزمرّہ کے گناہ دھوئے جا سکتے تھے؟ میرے روزمرّہ کے
گناہ صرف میرے عقیدہ کے وسیلہ سے دھوئے جاسکتے تھے کہ میرے تمام گناہ یسوعؔ پر منتقل ہو گئے تھے جب اُس نے دریائے یردنؔ پر بپتسمہ لیا تھا۔ یہ ہے متی ۳:۱۳ ۔۱۷میں کیا لکھا ہُوا ہے، تب کیوں میرے روزمرّہ کے گناہ یسوعؔ کے خون کے وسیلہ سے دھوئے نہیں گئے تھے؟ میں نہیں جانتا تھا اور خوبصورت
خوشخبری پرایمان نہیں رکھتا تھا، جو یسوعؔ کے لئے یوحناؔ کے بپتسمہ کے مطلب پر مشتمل ہے۔
کیا اِس کا مطلب ہے کہ دُنیا کے تمام گناہ یسوعؔ کے بپتسمہ کے وسیلہ سے دھوئے گئے تھے؟ ہاں، یہ دُرست ہے۔ کتابِ مقدس یہ کہتے ہوئے اِس کی گواہی دیتی ہے، ”جب تک کوئی آدمی پانی اور رُوح سے پیدا نہ ہو وہ خُد اکی بادشاہی میں داخل نہیں ہو سکتا۔“ (یوحنا ۳:۳۔۵)۔ یسوع ؔ اِس دُنیا میں آیا اور یوحناؔ کی معرفت اپنے بپتسمہ کے وسیلہ سے دُنیا کے تمام گناہوں کو قبول کِیا۔
 میں اِس کے بارے میں پھر بھی شک رکھتا تھا اور اِسے واضح کرنے کے لئے پرانے اور نئے عہد ناموں کا موازنہ کِیا۔ نتیجہ یہ تھا کہ میں نے پایا یہ بے شک سچ تھا۔ دُنیا کے سارے گناہ یسوعؔ پر لا د دئیے گئے تھے جب اُس نے بپتسمہ لیا، اور میرے سارے گناہ بھی اُسی وقت اُس پر لاد دئیے گئے تھے۔ میں اِس کلام پر میرے ایمان کے وسیلہ سے پاک بن گیا۔ میں نے احساس کِیا کہ یہ سچائی کا کلام تھا جس طرح یہ کتابِ مقدس میں لکھا ہُوا ہے اور یہ دُنیا میں خوبصورت ترین خوشخبری ہے۔
مزید برآں، میں نے احسا س کِیا کیوں میرے گناہ صرف یسوعؔ کے خون پر میرے ایمان کے وسیلہ سے مٹائے نہیں گئے تھے۔ وجہ یہ تھی کہ میں اپنے روزمرّہ کے گناہوں کویسوعؔ پر لاد نہ سکا جب میں دریائے یردنؔ پر اُس کے بپتسمہ کے سچ کو نہیں جانتا تھا۔ میں آخرکار سچ کوپا چکا تھا۔ میں نے سیکھا کہ یسوعؔ میرے لئے ا ِس دُنیا میں آیا، اور کہ اُس نے اپنے بپتسمہ کے وسیلہ سے دُنیا کے تمام گناہوں کو اُٹھا لیا اور بعد میں ہمیں دُ نیا کے تمام گناہوں سے چھڑانے کے لئے مصلوب ہُوا۔ میں نے اِس سچائی کو بھی سیکھا اور ایمان رکھا کہ یسوعؔ کے بپتسمہ اور اُس کے صلیبی خون کا مقصد دُنیا کے تمام گناہوں کو اُٹھانا تھا۔ اب میں راستباز ہُوں خوبصورت خوشخبری پر میرے عقیدہ کا شکر ہو جو یسوعؔ نے ہمیں دی، اورچونکہ میرے تمام گناہ معا ف کیے جاچکے تھے۔
 یہ کلیسیا کی الہٰی تعلیم نہیں تھی جس نے میرے گناہوں کو مٹایا، یہ یسوعؔ کا بپتسمہ اور اُس کا صلیبی
خون تھا جس نے اِس طرح کِیا۔ یہ سچ خوبصورت خوشخبری میں تھا۔ میں میرے تمام گناہوں سے نجات یافتہ ہُوا اور راستباز بن گیا صرف یسوعؔ کے خون پر میرے عقیدہ کے وسیلہ سے نہیں تھا، بلکہ میرے ایمان کے وسیلہ سے کہ یسوعؔ کا بپتسمہ اور اُس کا صلیبی خون میری نجات ہیں۔
ایک اور چیز جس کا مجھے شکریہ اداکرنے کی ضرورت ہے یہ ہے کہ خُدا کا رُوح القدس خوبصورت خوشخبری پرمیرے ایمان رکھنے کو شروع کرنے کے بعد مجھ پر نازل ہُوا۔ اب رُوح القدس یوحناؔ کی معرفت یسوعؔ کے بپتسمہ اور اُس کے صلیبی خون کے کلام کے ساتھ ساتھ مجھ میں سکونت کرتا ہے۔
میں خُداوند کا شکر ادا کرتا ہُوں جس نے مجھے یہ خوبصورت خوشخبری دی اور جس نے مجھے یسوعؔ کے اُن رسولوں کی طرح اُنہی عقائد کی منادی کرنے کی اجازت دی۔ خُدا نے مجھے رُوح القدس کی بخشش دی، حتیٰ کہ گو واحد چیز جو میں نے کی خوبصورت خوشخبری پر ایمان رکھنا تھا۔ اب میں یہ پیغام دُنیا کے تمام لوگوں تک بڑی عزت اور کامل یقین کے ساتھ دے سکتا ہُوں۔ یقینا میں اُن کو بتا سکتا ہُوں کہ صرف یسوعؔ کے خون پر ایمان رکھنا اُن کے تمام گناہوں کو نہیں مٹائے گا!
لیکن میں اُنھیں بتا سکتا ہُوں کہ اُن کے تما م گناہ یقینا دھوئے جائیں گے صرف اگروہ خوبصورت خوشخبری پر ایمان رکھتے ہیں، جو یوحناؔ کی معرفت یسوعؔ کے بپتسمہ اور اُس کے صلیبی خون کے بارے میں بتاتی ہے۔ میں حتیٰ کہ خُدا کے سامنے شرم کا ہلکا سا شائبہ بھی نہیں رکھتا جب میں اِس خوبصورت خوشخبری کی مناد ی کر تا ہُوں۔ اب میں عزت کے ساتھ پانی اور رُوح سے نئے سِرے سے پیدا ہونے کی اِس خوبصورت خوشخبری کی دُنیا کے تمام لوگوں تک منادی کر سکتا ہُوں۔ میں خُد اوند کا شکر ادا کرتا ہُوں۔ میں خُداوند کا شکرا داکر تا ہُوں جس نے مجھے پانی اور رُوح کی خوشخبری دینے کے وسیلہ سے رُو ح القدس کے زندگی کے پانی کو پینے کی اجازت دی۔
 
 

طبی معائنے دکھاتے ہیں کہ سچی خوشخبری پانی اور رُوح کی خوشخبری ہے

 
کیا آپ واقعی اپنے گناہوں کی معافی اوررُوح القدس کی معمور ی حاصل کر چکے ہیں؟ آپ کیسے بتا سکتے ہیں آپ کی خوشخبری واقعی سچی ہے؟ ایک دفعہ میں نے لوگوں پر ٹیسٹ کیے جو یسوعؔ کی معرفت ہمیں عطاکی گئی خوبصورت خوشخبری پر ایمان رکھنے والے تھے۔ ایک شخص کے سامنے میں نے صرف یسوعؔ مسیح کے صلیبی خون کے پیغام کی منادی کی۔ میں نے اُسے یہ بھی بتایا کہ یسوعؔ مسیح میں کوئی گناہ نہیں ہونا چاہیے۔ ایک دوسرے شخص کے سامنے میں نے یوحناؔ کی معرفت یسوعؔ کے بپتسمہ اور اُس کے صلیبی خون کی خوبصورت خوشخبری کی منادی کی۔ نتیجہ یہ تھا کہ وہ شخص جس نے صرف یسوعؔ کے خون پر ایمان رکھنے کے وسیلہ سے اپنے گناہوں کی معافی حاصل کی نے کہا کہ اُسے اپنے روزمرّہ کے گناہوں کے لئے مسلسل معاف کِیاجانا تھا۔ لیکن دوسری طرف، اُس شخص نے جس نے یسوعؔ کے بپتسمہ اور خون کی خوبصورت خوشخبری پر ایمان رکھا کہا کہ اب وہ ایک مکمل بے گناہ شخص بن چکا تھا۔
اُس نے کہا وہ اپنے دل میں کوئی گناہ نہیں رکھتا تھا کیونکہ اُس نے سچائی پر ایمان رکھا کہ یسوعؔ نے اُس کے تمام گناہوں کو اُٹھا لیا اور اُن کے لئے پرکھا گیا تھا۔ وہ خُدا سے رُوح القدس کو حاصل کرنے کے قابل تھا کیونکہ اُس نے خوبصورت خوشخبری پر ایمان رکھا، جو کہتی ہے کہ یوحناؔ کی معرفت یسوعؔ کے بپتسمہ نے دُنیا کے تمام گناہوں کو دھو دیا۔
وجہ کہ یہ آدمی کہہ سکا کہ وہ مزید اپنے دل میں گناہ نہیں رکھتا تھا یہ تھی کیونکہ وہ خوبصورت خوشخبری پر اپنے عقیدہ کے وسیلہ سے اپنے دل میں رُوح القدس کو حاصل کر چکا تھا۔ رُوح القدس نے اُسے کہنے کے لئے مکمل یقین دیا کہ وہ اپنے دل میں کوئی گناہ نہیں رکھتا تھا۔ خُد ااُن سب کو رُوح القدس کی معموری دیتا ہے جو یوحناؔ کی معرفت یسوعؔ کے بپتسمہ اور اُس کے صلیبی خون پر ایمان رکھتے ہیں۔ کن لوگوں میں رُوح القدس سکونت کرتا ہے؟ رُوح القدس اُن کو ایک بخشش کے طو رپر دیا جا تا ہے جو یوحناؔ کی معرفت یسوعؔ کے بپتسمہ اور اُس کے صلیبی خون کی خوبصورت خوشخبری پر ایمان رکھتے ہیں۔
 محض عیدِ پنتیکُست کے دن فوق الفطرت واقعات کو دیکھنا بہت سارے لوگوں کے لئے رُوح
القدس کو حاصل کرنے کے بارے میں سچائی کو غلط سمجھنے کا سبب بن چکا ہے اور خوبصورت خوشخبری کو ایک طرف رکھتے ہیں۔ لو گ سوچتے ہیں کہ اگر وہ جبر سے دُعا مانگتے ہیں اور رُوح القدس کو تلاش کرتے ہیں، وہ رُوح القدس کی معموری کو حاصل کرنے کے قابل ہو ں گے۔ ایک لمبے عرصے سے، دُنیاکے اردگرد مسیحی حتیٰ کہ سچائی کا ہلکا سا شائبہ نہیں رکھتے ہیں، جس نے کہا ہوکہ کوئی شخص صرف یسوعؔ کے بپتسمہ اور خون کی خوبصورت خوشخبری پر ایمان رکھنے کے وسیلہ سے رُوح القدس کو حاصل کر سکتا تھا۔ تاہم، اب خُدا کے بہت سارے خادمین، جو پانی اور رُوح کی خوشخبری پر اپنےایما ن کے وسیلہ سے رُوح القدس کی معموری حاصل کر چکے ہیں، رُوح القدس کی مدد کے ساتھ خوشخبری کی منادی کر چکے ہیں۔ نتیجہ کے طور پر، تمام دُنیا میں بہت سارے لوگ اِس خوبصورت خوشخبری کو قبول کرنے اور رُوح القدس کی معموری کو حاصل کرنے کو سیکھ چکے ہیں۔
خُدا لوگوں کو جو اِس خوبصورت خوشخبری پر ایمان رکھتے ہیں رُوح القدس کی معموری کاتجربہ کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ کتابِ مقدس میں، یہ کہتا ہے، ”خُدا فرماتا ہے کہ آخری دنوں میں ایسا ہوگا کہ میَں اپنے رُوح میں سے ہر بشر پر ڈالونگا۔اور تمہارے بیٹے اورتمہاری بیٹیاں نبوت کرینگی اور تمہارے جوان رویا اور تمہارے بوڑھے خواب دیکھینگے۔“ (اعمال ۲:۱۷)۔ تاہم، ہر شخص کو جاننا چاہیے کہ خوبصورت خوشخبری کو جاننے کے بغیر رُوح القدس کی معموری کو حاصل کرنا ایک غلطی ہے۔ یوحناؔ کی معرفت یسوعؔ کے بپتسمہ اور اُس کے صلیبی خون پر ایمان رکھنے کے علاوہ رُوح القدس کی معموری کو حاصل کرنے کا کوئی دوسرا طریقہ موجود نہیں ہے۔
چونکہ خُد اکہتا ہے کہ کوئی شخص آسمان کی بادشاہت میں داخل ہو سکتا ہے صرف جب وہ پانی اور رُوح سے نئے سِرے سے پیدا ہُوا ہے اور صرف نئے سِرے سے پیدا ہُوا رُوح القدس کی بخشش رکھتا ہے، کوئی شک موجود نہیں ہے یعنی ہر کسی کو آسمان کی بادشاہی میں داخل ہونے کے سلسلے میں رُوح القدس کی معموری کی ضرورت ہے۔ آپ کیسے پانی اور رُوح کی خوبصورت خوشخبری پر ایمان رکھنے کے بغیر رُوح القدس کو حاصل کرنے یا آسمان میں داخل ہونے کے بارے میں سوچ سکتے ہیں؟ خوبصورت خوشخبری پر ایمان رکھنے کے علاوہ آسمان پر جانے کا کوئی راستہ موجود نہیں ہے۔ آپ صرف یسوعؔ کے بپتسمہ اور اُس کے خون کی خوشخبری پر ایمان رکھنے کے وسیلہ سے رُوح القدس کو حاصل کر سکتے ہیں۔ بالکل جس طرح ہم پیسے ادا کرتے ہیں جب ہم چیزیں خریدتے ہیں، ہم رُوح القدس کی معموری کو حاصل کرتے ہیں جب ہم خوبصورت خوشخبری پر ایمان رکھتے ہیں۔
میں آپ کو بتانا چاہتا ہُوں کہ اگر آپ واقعی رُوح القدس کی معموری کوحاصل کرنا چاہتے ہیں ،آپ کو یقینا پہلے جاننا چاہیے اور پانی اور رُوح کی خوشخبری پر ایمان رکھنا چاہیے۔ تب آپ رُوح القدس کو حاصل کرنے کا تجربہ کریں گے۔ آپ صرف پانی اور رُوح کی خوبصورت خوشخبری پر ایمان رکھنے کے وسیلہ
سے رُوح القدس کی معموری کو حاصل کر سکتے ہیں۔ خُدا آپ کو رُوح القد س کی معموری پیش کر نا چاہتا ہے۔
میں خوبصورت خوشخبری پر ایمان رکھتا ہُوں اور جونہی وقت گزرتا جاتا ہے، میں حتیٰ کہ زیادہ مضبوطی سے محسوس کرتا ہُوں کہ یہ خوبصورت خوشخبری جو خُدانے مجھے دی دُنیا میں خوبصورت ترین اور حتمی ترین چیز ہے۔ میں خُدا کی شکر گزاری محسوس کرتا ہُوں۔ کیا آپ بھی اِسی طرح محسوس کرتے ہیں؟ ہم احساس کرتے ہیں کہ ہم میں سے وہ جو رُوح القدس کو حاصل کر چکے ہیں خُدا کی معرفت عظیم طورپر برکت یافتہ ہو چکے ہیں۔
میں آپ کو پیغام دے رہاہُوں کیسے آپ خوبصور ت خوشخبری پر ایما ن رکھنے کے وسیلہ سے رُوح القدس کی معموری حاصل کر سکتے ہیں۔ لوگ اپنے آپ کو رُوح القدس کی معموری حاصل کرنے کے لئے صرف پانی اور رُوح سے نئے سِرے سے پیدا ہونے کی اِس بابرکت خوبصورت خوشخبری کو قبول کرنے کے وسیلہ سے قابل بنا سکتے ہیں۔
یوحنا ۷:۳۸ میں، یسوعؔ کہتا ہے،جو مجھ پر ایمان لائیگا اُس کے اندر سے جیساکہ کتابِ مقدس میں آیا ہے زندگی کے پانی کی ندیاں جاری ہونگی۔“ اِس کا مطلب ہے کہ لوگ جو خوبصورت خوشخبری پرایمان رکھنے کے وسیلہ سے اپنے گناہوں کی معافی حاصل کرتے ہیں جو یسوعؔ مسیح نے اُنھیں دی رُوح القدس کی معموری رکھتے ہیں۔ رُوح القدس کا زندگی کا پانی اُن کے دلوں سے ایک ندی کی مانند بہے گا۔ لوگ جو اِس خوبصورت خوشخبری پر ایمان رکھتے ہیں وہ رُوحا نی زندہ پانی کی ندیوں کے بہنے کا تجربہ کر یں گے۔
 حتیٰ کہ گو میں پانی اور رُوح کی خوشخبری کے وسیلہ سے نئے سِرے سے پیدا ہونے سے پہلے یسوعؔ پر ایک پُرجوش ایمان رکھنے والا شخص تھا، میرے دل سے بہنے والا رُوح القدس کا زندگی کا پانی موجود نہیں تھا۔ تاہم،میرا پانی اور رُوح کی خوبصورت خوشخبری پر ایمان کا زندگی کا پانی آزادانہ طور پر میرے دل سے بہنا شروع ہو گیا بالکل جس طرح یہ کتابِ مقدس میں لکھا ہُوا ہے۔ حتیٰ کہ اِسی لمحے، رُوح القدس کا زندگی کا پانی، پانی اور رُوح کی خوشخبری کے ساتھ ساتھ بہتا ہے جو خُدانے مجھے دی۔ رُوح القد س کا زندگی کا پانی تمام سال بھرمیرے دل سے کثرت سے بہتا ہے۔ میں نے رُوح القدس کی معموری کو حاصل کرنے کے بعد، ایک مبشر کاکام کرنا، یعنی خوبصورت خوشخبری کی منادی کرنا شروع کی۔
 
 

خوبصورت خوشخبری پر ایمان رکھنے اور رُوح القدس کی معموری کو حاصل کرنے کے بعد میرے ایمان کا اِقرار

 
یہ میرے اِبتدائی بیسویں سال میں خزاں کے خاتمے سے محض پہلے کی بات تھی یعنی خزاں خاص طور پر مجھے میر ی ناقابلِ بچاؤ موت کے بارے میں سوچنے کا سبب بنتا تھا۔ اُس سال میری زندگی میرے دل میں گناہوں کی وجہ سے پریشانی، کھوکھلے پن اور تاریکی کے وسیلہ سے نشانہ بنی ہوئی تھی۔ میں غلط سمت میں حرکت کر رہا تھا، بغیر کسی خیال کے کس طرف مڑنا تھا۔ میر ا جسم بیمار ہو رہا تھا اور میرے دل کے اندر کھوکھلا پن بڑھ رہا تھا۔
میرے گناہوں کی وجہ سے، میں مکمل مایوسی میں تھا اور میں حتیٰ کہ وجہ کے بارے میں پُر یقین نہیں تھا۔ میں کوئی دوسرا انتخاب نہیں رکھتا تھا بلکہ میری زندگی کے اچانک خاتمے پر خُداکی عدالت کے لئے انتظار کرنا اور میرے گناہوں کی معافی کے لئے بھیک مانگنا۔ ”اَے خُداوند، میں مرنے سے پہلے تجھ پر میرے ایمان کے وسیلہ سے اپنے گناہوں کی معافی حاصل کرنا چاہتا ہُوں۔ برائے مہربانی میرے جسم میں
بیماری کو بھی شفا دے!“ میں نے دُعا مانگی اور دُعا مانگی۔
صرف تب، میرے مایوس دل کی گہرائی میں سے نئی اُمید اُمڈنا شروع ہو ئی۔ میرا دل خُدا کے لئے خواہش کے ساتھ بھر گیا، اور ایک آگ کے گولے کی مانند گرم تھا۔ یہ مایوسی نہیں تھی، یہ نئی اُمید تھی جو میرے دل میں ایک غضبناک آگ کی مانند جل رہی تھی۔ اُس دن سے میں نے ایما ن رکھتے ہوئے کہ یسوعؔ مجھے میرے گناہوں سے بچانے کے لئے صلیب پر مر گیا، ایک نئی مذہبی زندگی شروع کی۔
اِس سے تھوڑی دیر بعدہی، میں غیر زبانوں میں بولنے کا تجربہ رکھتا تھا۔ بعد میں میں نے آنسو بہانے جاری رکھے جونہی میں نے یسوعؔ کے خون کے بارے میں سوچا جو صلیب پر بہہ چکا تھا۔ میں شکر گزار تھا کہ وہ میرے لئے صلیب پر اپنا خون بہا چکا تھا۔
 اُس حادثے کے بعد میں نے اپنی پرانی زندگی چھوڑ دی اور ایک نئی نوکری حاصل کی جس نے مجھے اتوار کو پاک ماننے کی اجازت دی۔ اُس وقت میرا دل یسوعؔ کے لئے محبت سے بھرا ہُوا تھا، اور لااختتام شکر گزار ی کے ساتھ بہا جب کبھی میں نے محسوس کِیا کہ یسوعؔ میرے گناہوں سے مجھے بچانے کے لئے صلیب پر اپنا خون بہاچکا تھا۔ میری مذہبی رُوح نے بڑھنا شروع کِیا، لیکن یہ صرف یسوعؔ کے صلیبی خون کے کلام پر مبنی تھی۔
تاہم، جونہی وقت گزرتا گیا، میری مذہبی زندگی میری کمزوریوں اور روزمرّہ کے گناہوں کی وجہ سے اَذّیت اُٹھانے کے وسیلہ سے اُفتاد ہونا شروع ہو گئی۔ میرے تمام روزمرّہ کے گناہ مکمل طو رپردھوئے نہیں جا چکے تھے کیونکہ میر ا عقیدہ صرف یسوعؔ کے صلیبی خون پر تھا۔ میں نے توبہ کی دُعاؤں کے وسیلہ سے اپنے روزمرّ ہ کے گناہوں کو دھونے کی کوشش کی۔ تاہم، دُعائیں جو میں نے خُدا کو معافی حاصل کرنے کی اُمید پر پیش کیں مکمل طو رپر میرے روز مرّہ کے گناہوں کو نہ دھو سکیں۔ یہ سب تھا کیونکہ میں خُدا کی شریعت کو قائم نہیں رکھ سکتاتھا۔ میرے روزمرّہ کے گناہوں نے جمع ہونا شروع کر دیا۔
حتیٰ کہ گو میرے گناہ میری توبہ کی دُعاؤں کے وسیلہ سے مکمل طور پر دھوئے نہیں گئے تھے، میں کوئی دوسرا انتخاب نہیں رکھتا تھا بلکہ اِن دُعاؤں کو مانگنا جاری رکھا۔ میں نے ایمان رکھا کہ ہر وقت جب میں نے گناہ کِیا، میں اپنے گناہوں کو توبہ کی دُعاؤں کے وسیلہ سے اور صلیب پر یسوعؔ کے خون کے بارے میں سوچنے کے وسیلہ سے دھو سکتا تھا۔ جتنا زیادہ میں نے اپنی مذہبی زندگی کو جاری رکھا، اتنے زیادہ میرے روزمرّہ کے گناہ میری کمزوریوں کی وجہ سے جمع ہو رہے تھے، میری تکلیف صرف اُن گناہوں کی وجہ سے بڑھ رہی تھی۔
میں ایک فریسی مسیحی بن رہا تھا، اورمیں ایک ڈیکن اور بعد میں میرے گناہوں کے بوجھ کے باوجود ایک مبشر مقرر کِیا گیا۔ میں خوشخبری کی منادی کرنے کے لئے گیا جب کبھی میں نے میرے روزمرّہ کے گناہوں کے درد کو محسوس کِیا، سوچتے ہوئے کہ میری جان کو دھونے کا صرف واحد یہی طریقہ تھا ۔ لیکن میرے روزمرّہ کے گناہ اِس قسم کے ایمان پر مبنی الہٰی تعلیم اور ذاتی قربانی کے وسیلہ سے نہیں دھوئے جاتے تھے۔
میں نے حتیٰ کہ شیطان کی معرفت جکڑے جانے کا تجربہ کِیا اور میں میرے روزمرّہ کے گناہوں کی وجہ سے ملامت میں گر گیا اور حتیٰ کہ میری خطاؤں کے لئے مرنے کے زور کو محسوس کِیا۔ ”تم گناہ کر چکے ہو، کیا تم نہیں کر چکے؟ شیطان نے مجھے میرے گناہوں کے ساتھ ملامت کرنا اور عذاب دینا جاری رکھا۔
میراایمان گرنے کے قریب تھا۔میں نے احسا س کِیا کہ میں یسوعؔ کے خون پر ایمان اور صرف توبہ کی دُعاؤں کے وسیلہ سے میرے روزمرّہ کے گناہوں کو نہیں دھو سکتا تھا، اور آخرکار اپنے آپ کو مایوسی کی حالت میں پایا۔
ایک الہٰی سیمنیری میں کیلون اِزم پڑھنے کے بعد، میں یوحناؔ کی معرفت یسوعؔ کے بپتسمہ کی وجہ
میں دلچسپی لینے لگا۔ میں نے بہت سارے پروفیسروں سے پوچھا کہ یسوعؔ مسیح نے یردنؔ میں یوحناؔ سے کیوں بپتسمہ لیا تھا؟ لیکن اُن کے جوابات طباعتی قسم کے ہُوا کرتے تھے، مثلاً کہ اُس نے اپنی پاک دامنی کو دکھانے کے لئے بپتسمہ لیا تھا یا اعلان کرنے کے لئے کہ وہ خُدا کا بیٹا تھا۔ تاہم،یہ جوابات میری بے چینی کو بجھانے کے لئے کافی نہیں تھے۔
 
 
یوحنا ؔ کی معرفت یسوع ؔ کے بپتسمہ کا سچ میرے لئے خوبصورت خوشخبری کوپہچاننے کا سبب بنا
 
سیمنیری میں میرے وقت کے بعدبھی، میرے گناہ اب تک نہیں دُھلے تھے اور میں نے اُن کے
بوجھ تلے پہلے سے کہیں زیادہ اَذّیت اُٹھائی۔ تب ایک دن میں سمجھا کیوں یسوعؔ نے بپتسمہ لیا تھا اور کیوں اُس نے کہا ساری راستبازی اِس عمل کے وسیلہ سے پوری ہوگی۔ یہ خوبصورت خوشخبری تھی جس نے کہا کہ میرے تمام گناہ یسوعؔ پر دریائے یردنؔ میں اُس کے بپتسمہ کے وسیلہ سے لاددیئے گئے تھے۔ خُدا نے مجھے اپنے تحریری کلام کے وسیلہ سے اِس سچائی کو پہچاننے میں مدد دی۔
 خُدا کا کلام پڑھنے اور باربار پڑھنے کے بعد، جس میں خوبصورت خوشخبری تحریرکی گئی ہے میں نے آخر کار سچائی کو پہچانا کہ میرے تمام گناہ یوحناؔ کی معرفت اُس کے بپتسمہ کے وسیلہ سے یسوعؔ پر منتقل ہو گئے تھے اور یعنی وہ اُن کے لئے صلیب پر پرکھا گیا تھا۔
یہ تھا کہ جب میں نے احساس کِیا کہ رُوح القدس کی معموری واقعی مجھ پر نازل ہو چکی تھی۔ میرے دل میں تمام گناہ اِس خوبصورت خوشخبری کو سمجھنے اور ایمان رکھنے کے بعد مکمل طور پر معاف ہو گئے تھے۔گناہ جنھوں نے مجھے مایوسی اور پریشانی میں دھکیلا خوبصورت خوشخبری کی قُدرت کے وسیلہ سے مکمل طور پر دھو دئیے گئے تھے۔ وہ گناہ جو کبھی میری لااختتام ذاتی قربانیوں اور توبہ کی دُعاؤں کے باوجود نہیں مٹے تھے مکمل طو رپر فوراً غائب ہو گئے۔ میں خلوصِ دل سے خُداوند کا شکر ادا کرتا ہُوں۔
میں سچ بولتا ہُوں جب میں کہتا ہوں کہ دُنیا کے تمام گناہ صرف یسوعؔ کے صلیبی خون کے وسیلہ سے دھوئے نہیں جا سکتے تھے۔یوحناؔ کی معرفت یسوعؔ کے بپتسمہ نے بھی گناہ کی معافی کے لئے راہنمائی کی۔ اب ہر کسی کو سمجھنا اور ایمان رکھنا چاہیے کہ اُس کے تمام گناہ دھودئیے گئے تھے پانی اور رُوح کی خوبصورت خوشخبری کا شکر ہو۔ میں میرے دل کی گہرائی میں رُوح القدس کی معموری رکھتا ہُوں کیونکہ میں پانی اور رُوح کی خوبصورت خوشخبری پر، اور خُدا کے کلام کی گواہی پرایمان رکھتا ہُوں، جس سے وہ اپنے بیٹے کی گواہی دے چکا ہے،یہ میرے دل سے تمام گناہوں کو نکالنے کے لئے کافی تھے۔ میں نے خوبصورت خوشخبری پر میرے عقیدے کے نتیجہ کے طورپر رُوح القدس کو ایک کبوتر کی مانند حاصل کِیا۔
اُس دن سے آگے، رُوح القدس نے مجھے، میرا رُوحانی کام کرنے کے قابل کر کے، میرے دل میں، دوسرے لفظوں میں، خوبصورت خوشخبری کی منادی کرنے کے لئے کام کِیا۔ اب میرے دل میں کوئی گناہ موجو د نہیں ہے۔ یوحناؔ کی معرفت یسوعؔ کے بپتسمہ اور اُس کے صلیبی خون نے میرے گناہوں کی معافی کے لئے گواہی دی اور مجھے رُوح القدس کی معموری حاصل کرنے کے لئے راہنمائی دی۔ ہیلیلویاہ! میں خُداوند کی تعریف کرتا ہُوں۔ رُوح القدس خاموشی سے مجھ پر ایک کبوتر کی مانند نازل ہُوا اور مجھ میں اُس دن سے سکونت شروع کر دی جب سے میں پانی اور رُوح کی خوشخبری پر ایمان رکھنے کے لئے آیا۔ اُس نے میرے دل میں بعض اوقات ایک کبوتر کی مانند، دوسرے اوقات ایک جلتی بھٹی کی مانند کام کرنا شروع کِیا۔
اب آپ بھی رُوح القدس کی معموری حاصل کر سکتے ہیں اگر آپ پانی اور رُوح کی خوبصورت خوشخبری کو قبول کرتے اور ایمان رکھتے ہیں۔کیا آپ میرے ساتھ مل کر پانی اور رُوح کی خوبصورت خوشخبری پر ایمان رکھنے کے وسیلہ سے رُوح القدس کو حاصل کرنا اور خُداوند کی تعریف کرنا نہیں چاہتے ہیں؟ کیا آپ میرے ساتھ تمام دُنیا تک پانی اور رُوح کی خوبصورت خوشخبری کی منادی کرنے میں کام کرنا نہیں چاہتے ہیں؟ پانی اور رُوح کی خوبصورت خوشخبری آپ کو پاک کر ے گی اور آپ کو رُوح القدس کی معموری دے گی۔ خُد اکی راستبازی ایمان کے لئے ایمان سے خوشخبری میں ظاہر ہوتی ہے۔ یہی وجہ ہے رُوح القدس کی معموری صرف پانی اور رُوح کی خوبصور ت خوشخبری پر ایما ن کے وسیلہ سے دی جاتی ہے۔
 
 
رُوح القدس میرے لئے حیران کن کام کر چکا ہے
 
میرے رُوح القدس کی معموری حاصل کرنے کے بعد، میں نے خوبصورت خوشخبری کی منادی کرنے کے سلسلے میں ایک نئے گرجاگھر میں کام کرنا شروع کِیا۔ رُوح القدس نے مجھے خوبصورت خوشخبری
کی منادی کرنے کے قابل بنایا۔
یہ اُس وقت تھا کہ مندرجہ ذیل حادثہ واقع ہُوا۔ شہر میں جہاں میں رہتا تھا، ایک درزی تھا جو بیرونِ ممالک خریداروں کے ساتھ کاروبار کرتا تھا۔ یہ شخص ایک ڈیکن تھا۔ وہ ایک بار کسی کے ساتھ کاروبار کے سلسلے میں ایک علاقائی ہوٹل میں رُکا اور اُس نے وہاں ہمارا پوسٹر دیکھا۔ وہ دعوت نامے سے متاثر ہُوا، اور مجھ سے رابطے کی کوشش کی۔ وہ میرے ساتھ ملا اور کہا وہ ایک لمبے عرصے سے گناہ میں رہ چکا تھا۔ پانی اور رُوح کی خوشخبری پر پانچ گھنٹے کی مشاورت کے بعد اُس نے آخرکار گناہوں کی معافی کی سچائی کو پہچان لیا۔ وہ نئے سِرے سے پیدا ہُوا، اور اُسی وقت رُوح القدس کی معموری بھی حاصل کی۔
 یہاں ایک دوسری کہانی ہے جو واقع ہوئی جب میں ایک گرجاگھر کی عمارت کو ڈھونڈنے کے لئے گیا۔ میں نے ایک شاندار اور قیمتی عمارت پائی۔ لیکن اُس وقت میں اِسے ہمارے گرجا گھر کی عمارت کے طورپر کرائے پر لینے کے لئے پیسوں کی ناکافی رقم رکھتا تھا۔ میرے لئے میرے اندازہ کی بدولت رقم کی کافی کمی کے باعث اُس عمارت کو کرائے پر لینا ناممکن نظر آیا۔ تاہم، رُوح القدس نے مجھے کہا، ”مضبوط اور پُرا عتماد ہو جا۔“ حیران کن طو رپر میں گرجاگھر کی عمارت حاصل کرنے اور اُس کا کام کرنے کے قابل ہُوا رُوح القدس کی مدد کا شکرہو۔ رُوح القدس نے مجھے اُس وقت سے پانی اور رُوح کی خوبصورت خوشخبری کی منادی کرنے کے قابل کِیا۔ میرے دل میں سکونت کرنے والا رُوح القدس حتیٰ کہ اِس لمحے بھی، تمام لوگوں کے لئے خوبصورت خوشخبری کی مناد ی کرنے کے واسطے مجھے تیار کرتے ہوئے میرے ساتھ ہے۔ اور میں دیکھتا ہُوں وہ جو اِس خوبصورت خوشخبری کو سنتے اور ایمان رکھتے ہیں رُوح القدس کی معموری حاصل کرتے ہیں۔
 میں رُوح القدس کا شکریہ ادا کرتا ہُوں جس نے مجھے اِس خوبصورت خوشخبری کی منادی کرنے
کی صلاحیت دی۔ میں جانتا ہُوں حتیٰ کہ میری زندگی تمام چیزوں کے بارے میں لکھنے کے لئے ناکافی ہو گی جو رُوح القدس میرے لئے کر چکا ہے۔ رُوح القدس مجھے میرے دل سے آزادانہ طو رپر بہتے ہوئے زندگی کے پانی کے ساتھ رہنے کی اجازت دیتا ہے، میں اُس کا شکر ادا کرتا ہُوں جو مجھ میں سکونت کرتا ہے۔
 
 
رُوح القدس نے کلیسیاقائم کی جو اُس کے ساتھ پانی اور رُوح کی خوشخبری کے وسیلہ سے چلتا ہے
 
ایک دفعہ میں بیابان میں خوبصورت خوشخبری کی منادی کرنے کے لئے گیا۔ اُس وقت، خُد انے میری ایک چھوٹے سے قصبے تک راہنمائی کی اور میں لوگوں کے ایک چھوٹے سے گروہ سے مِلا جو خُد اکی تلاش کر رہے تھے۔ خُد انے میری اُن کو خوبصورت خوشخبری کی منادی کرنے کے لئے راہنمائی کی، جو اُن کے لئے رُوح القدس کی معموری کو رکھنے کا سبب بنی۔اُنھوں نے خوبصورت خوشخبری کو سُننے اورایمان رکھنے کے وسیلہ سے رُوح القدس کو بھی حاصل کِیا۔ رُوح القدس نے اُن کی میرے معاون کارکن بننے کے لئے راہنمائی کی، اور تب سے آگے میں اُن کے ساتھ مل کر تمام دُنیا تک اِس خوبصورت خوشخبری کی منادی کرنے کے لئے آیا۔
 اُس وقت وہ لوگوں کا، کسی مذہبی فرقہ سے تعلق نہ رکھتے ہوئے ایک چھوٹا سا محض گروہ تھا۔ وہ خُد اکے کلام کے مطابق زندہ رہنا چاہتے تھے، لیکن گناہ کے لئے اپنی غلامی کی وجہ سے اپنے گناہوں کی معافی کے واسطے خُداکے سامنے مایوسی سے چلایا کرتے تھے۔ رُوح القدس نے مجھے لوگوں کے اِس گروہ تک راہنمائی دی اور مجھے اِس خوبصورت خوشخبری کی منادی کرنے کے لئے آمادہ کِیا۔ میں دیکھ سکتا تھا کہ رُوح القدس دونوں اُنھیں اور مجھے ایک دوسرے سے ملنے کے لئے تیار کر چکا تھا۔ خُد انے میری قربانی کے نظام کے ساتھ شروع کرتے ہوئے پانی اور رُوح کی خوبصورت خوشخبری کی منادی کرنے کے لئے
راہنمائی کی جس طرح یہ احبار میں لکھی ہُوئی ہے، اور لوگوں نے خوبصورت خوشخبری کے کلام کے وسیلہ سے رُوح القدس کو حاصل کِیا۔
خُدا نے خوبصور ت خوشخبری پر ایمان رکھنے والے اُن لوگوں کے ساتھ مل کر رُوح القدس کی کلیسیا قائم کی۔ رُوح القدس نے اُنھیں خوبصورت خوشخبری کے وسیلہ سے یسوعؔ کے شاگرد مقرر کِیا۔ اب زیادہ سے زیادہ بھیڑیں رُوح القدس کو حاصل کرنے اور کلیسیا میں داخل ہونا شروع ہو چکی ہیں۔
 رُوح القدس نے میری ایک مشن ا سکول شروع کرنے اور شاگردوں کو اُٹھانے کے لئے راہنمائی کی۔ اُ س نے مجھے لوگوں کو خُدا کا کلام سکھانے کے لئے مدد دی اور ایمان کے وسیلہ سے اُنھیں فرمانبرداری سیکھنے اور خُدا کے کارکنو ں کے طور پر خدمت کرنے میں مدددی۔ اُس نے خوبصور ت خوشخبری کے کاموں کو جہاں کہیں وہ گئے واقع ہونے کی اجازت دی، اور خُدانے اُن کے وسیلہ سے اپنی کلیسیائیں قائم کیں۔ رُوح القدس اپنے خادمین کی پانی اور رُوح کی خوبصورت خوشخبری کی منادی کرنے کے لئے راہنمائی کر رہا ہے۔ رُوح القدس نے راستبازوں کی، جنہوں نے گناہ کی معافی حاصل کی، اِس دُنیا میں کلیسیا کے ساتھ متحد ہونے اور ایک راستباز زندگی گزارنے کے لئے برکت یافتہ ہونے کے لئے راہنمائی کی۔
 شیطان قدیم وقت سے لوگوں کو دھوکا دے رہا ہے اور وہ ایسا کرنا جاری رکھے گا۔ شیطان لوگوں کو بتاتا ہے کہ وہ توبہ کی دُعاؤں، روزوں یا ہاتھوں کے رکھے جانے کے وسیلہ سے رُوح القد س کو حاصل کر سکتے ہیں۔ یہ بالکل بھی سچ نہیں ہے۔ لوگ توبہ کی دُعاؤں یا ہاتھوں کے رکھے جانے کے وسیلہ سے رُوح القد س کو حاصل نہیں کر سکتے ہیں۔ وہ رُوح القدس حاصل کر سکتے ہیں صرف جب وہ پانی اور رُوح کی خوشخبری پر ایمان رکھنے کے وسیلہ سے اپنے تمام گناہوں سے معاف ہوتے ہیں، جو خُد انے ہمیں دی۔ یہ رُوح القدس کی معموری کا سچا مطلب ہے۔ رُوح القدس لگاتا ر یسوعؔ مسیح کے شاگردوں کی پانی اور رُوح کی خوبصورت خوشخبری کی منادی کرنے یعنی لوگوں کی رُوح القدس کی معموری حاصل کرنے میں مدد دینے کے سلسلے میں راہنمائی کر چکا ہے۔
 
 
رُوح القدس ہماری عالمگیرطور پر ادبی خدمات کے لئے راہنمائی کر چکا ہے
 
بالکل جس طرح پولوسؔ رسول نے اپنے خطوں میں خوبصورت خوشخبری کو لکھا، میرے دل میں سکونت کرنے والا رُوح القدس میرے لئے پانی اور رُوح کی خوبصورت خوشخبری کی تحریری طور پر منادی کرنے اور پھیلانے کے لئے ایک عمل انگیز بن چکا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہم خوبصورت خوشخبری پر مشتمل مسیحی کتابیں شائع کرتے ہیں، جو ایمانداروں کی رُوح القدس حاصل کرنے کے لئے راہنمائی کرتی ہیں۔ پہلے ہم نے صرف چند صفحات کے چھوٹے ٹریکس کے ساتھ شروع کِیا، لیکن جلد ہی خوبصورت خوشخبری پر مشتمل ہماری کتابیں تمام دُنیا میں پھیل گئیں۔
مجھ میں سکونت کرنے والے رُوح القدس نے زیادہ سے زیادہ لوگوں کی کتابیں پڑھنے اورخوبصورت خوشخبری پر ایمان رکھنے کے وسیلہ سے اپنے گناہوں کی معافی حاصل کرنے کے بعد کلیسیا میں داخل ہونے کے لئے راہنمائی کی۔ مزید برآں،اُس نے مختلف غیر ملکی زبانوں میں خوبصورت خوشخبری کی منادی کرنے کے لئے ہماری راہنمائی کی۔ اُس نے ہماری خوبصورت خوشخبری کی منادی کرنے
کے لئے دُنیا کے تقریباً۱۵۰ممالک میں، امریکہ کو شامل کرتے ہوئے راہنمائی کی۔
رُوح القدس نے کلیسیا کو عالمگیر مشن کے لئے دُعا مانگنے پر آمادہ کِیا اور ہماری مختلف زبانوں میں خوبصورت خوشخبری کا ترجمہ کرنے اور اِس کی ادبی خدمات کے وسیلہ سے منادی کرنے کے لئے راہنمائی کر چکا ہے تاکہ بہت ساری مختلف قومیں اِسے سُن سکیں اور اِس پر ایمان رکھ سکیں۔ رُوح القدس نے میری دوسرے ممالک میں نئے شاگردوں کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لئے اور وہاں اُن کے ساتھ مل کر خوبصورت خوشخبری کی منادی کرنے کے لئے راہنمائی کی۔ میں رُوح القدس کا شکر اداکرتا ہُوں۔
رُوح القدس نے مجھے روس میں خوشخبری کی منادی کرنے کے لئے جوش و خروش کے ساتھ بھر دیا۔ رُوح القدس نے دُعا کے لئے ہماری راہنمائی کی اور ہمیں سچ کے متلاشی روسی مبشران سے ملنے کا اور اُن کے سامنے خوبصورت خوشخبری کی منادی کرنے کا موقع فراہم کِیا۔ یہ تھا جب اُنھوں نے پہلی بار خوبصورت خوشخبری کو سُنا۔ تب اُنھوں نے بالکل ہماری طرح، پانی اور رُوح کی خوبصورت خوشخبری کو سُننے اور ایمان رکھنے کے بعد، رُوح القدس کو حاصل کِیا۔
 اُن میں سے ایک، ماسکو میں ایک قومی یونیورسٹی کے ایک پروفیسر نے، مجھے پانی اور رُوح کی خوبصورت خوشخبری کو سُننے کے بعد یہ اِقرار پیش کِیا۔
 ”میں چھ سالوں سے خُد اپر ایمان رکھ چکا تھا، لیکن میں نے اُسے حقیقتاً سمجھنے کے بغیر ایمان رکھا ۔تاہم، پانی اور رُوح کی خوبصورت خوشخبری کے بارے میں سُننے کے بعد، میں نے ایک مضبوط ایمان اور میرے دل میں پُرسکون تسلی کو رکھا۔ میں واقعی خُداوند کا شکر ادا کرتا ہُوں۔ میں اب تک سوچ چکا تھا کہ میں دُرست قِسم کے ایمان کے وسیلہ سے ایک مذہبی زندگی گزار چکا تھا۔ میری مذہبی زندگی صرف یسوعؔ کے خون پر ایمان رکھنے پر مشتمل تھی، جو ہمارے گناہوں کے لئے مر گیا۔ تاہم، میں کوئی خیال نہ رکھتا تھا کہ خُدا میرے تمام گناہوں کو دھو چکا تھا۔
تب میں نئے سِرے پیدا ہوئے پاسبانوں سے مِلا اور خوبصورت خوشخبری کے بارے میں سُنا جو خُد انے ہمیں دی، اور سیکھا کہ میں اب تک ایک گنہگار تھا۔ میں نے خوبصورت خوشخبری کے بارے میں زیادہ تلاش کرنے اور راستبازہونے کا کیا مطلب ہے کے بارے میں بھی کوشش کی۔ میں نے احسا س کِیا کہ میرے تمام گناہ یسوعؔ پر لاد دئیے گئے تھے جب اُس نے بپتسمہ لیا تھا۔ یہ خوبصورت خوشخبری تھی۔ میں نے احساس کِیا کہ نہ صرف موروثی گناہ، بلکہ میرے روز مرّہ کے گناہ بھی اور میرے مستقبل کے تمام گناہ اُس پر اُس کے بپتسمہ کے وسیلہ سے منتقل ہو گئے تھے۔ میں نے سچائی کی اِس خوشخبری کو سُننے اور ایمان
رکھنے کے وسیلہ سے نئے سِرے سے پیدا ہونے کی عظیم خوشی کو حاصل کِیا۔“
بہت سارے روسیوں نے، اِس پروفیسر کو شامل کرتے ہوئے، پانی اور رُوح کی خوبصورت خوشخبری کو سُننے اورایمان رکھنے کے وسیلہ سے رُوح القدس کو حاصل کِیا۔ اب رُوح القدس کی کلیسیا وہاں قائم ہو چکی ہے، اور زیادہ سے زیادہ لوگ رُوح القد س کے کام کے وسیلہ سے خوبصورت خوشخبری پر ایمان رکھنے کے لئے آ چکے ہیں۔ خُدا نے یہ تمام چیزیں کیں، اور اِس لئے میں رُوح القدس کا خاص شکر ادا کرتا ہُوں۔
میرے اندر سکونت کرنے والے رُوح القدس نے مجھے ایک نئے سِرے سے پید اہُوا مسیحی بنایا، بالکل اُن سب کی مانند جو پانی اور رُوح کی خوبصورت خوشخبری پر ایمان رکھتے ہیں، اور اب میں دُنیا میں خوبصورت خوشخبری کی منادی کرتا ہُوں۔ اُس نے خوبصورت خوشخبری پر ہماری کتابوں کا نہ صرف انگریزی میں، بلکہ دُنیا بھر کی بہت ساری دوسری زبانوں میں بھی مسلسل ترجمہ ہونے کی اجازت دی۔ اُس نے ہمیں تمام دُنیا میں اِس خوبصورت خوشخبری کی منادی کرنے کے قابل بنایا۔ میں رُوح القدس کا شکر ادا کرتاہُوں۔ آپ بھی رُوح القدس کی معموری حاصل کر سکتے ہیں۔ خُد اچاہتا ہے آپ رُوح القدس کی معموری
رکھیں۔
بہت سارے لوگ اُس کا نام پُکارنے اور خُد اکے سامنے زبردستی کی دُعائیں پیش کرنے کے وسیلہ سے رُوح القدس کو حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔تاہم، پانی اوررُوح کی خوبصورت خوشخبری کے بغیر رُوح القدس کو حاصل کرنے کی کوشش کرنا، جو یسوعؔ نے ہمیں دی، ایک غلطی ہے۔ کہنا کہ کوئی یسوع ؔکی پانی اور رُوح کی خوبصورت خوشخبری کے بغیر رُوح القدس کو حاصل کر سکتا ہے جھوٹی تعلیم ہے۔
کیا یسوعؔ کے شاگردوں نے خوبصورت خوشخبری پر ایمان رکھنے کے بغیر جو یسوعؔ نے اُنھیں دی رُوح القدس کو حاصل کِیا؟ نہیں، بالکل بھی نہیں۔ آپ کو جاننا چاہیے کہ آجکل رُوح القدس اُن میں سکونت کرتا ہے جو پانی اور رُوح کی خوبصورت خوشخبری پر ایمان رکھتے ہیں، اور رُوح القدس کا زندگی کا پانی اُن کے دلوں میں سے بہتا ہے۔ حتیٰ کہ ابھی اِسی لمحے، میرے دل میں سے رُوح القدس کا زندگی کا پانی خوبصورت خوشخبری کے ساتھ مل کر بہتا ہے۔ ہیلیلویاہ، میں خُداوند کا شکر ادا کرتا ہُوں۔