Search

ہمارے بارے میں

The New Life Mission

The New Life Mission اپنی بہترین صلاحیتوں سے خُدا کی خدمت کے لئے پُرعزم ہے، تاکہ اِن مُفت مسیحی کتابوں کے ذریعہ، آپ یسوع مسیح سے ملنے کے قابل ہو سکیں جو پانی اور رُوح کے ذریعہ آیا۔ صحائف کے کلام پر مبنی، ہماری مُفت مسیحی کتابیں آسانی کے ساتھ اِس حقیقت کی وضاحت کرتی ہیں جس کے ذریعے بنی نوع انسان پانی اور رُوح سے پیدا ہوسکتے ہیں۔ ہم آپ کی ہماری کتابیں پڑھنے کے لئے حوصلہ افزائی کرتے ہیں، جو طباعت شُدہ اور برقی دونوں طرح سے فراہم کی گئیں ہیں، اور اِن کتابوں میں واضح کردہ سچائی کو تلاش کریں۔ بہت سارے لوگ اِس تاریکی کے دَور میں سچائی کے لئے ترس رہے ہیں۔ ہم مسیح کے سپاہیوں کی تلاش کر رہے ہیں، اور ہم اُن کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتے ہیں جو اِن لوگوں کو خُدا کی راستبازی کی راہنمائی کرنے کے لئے مینارہ کی حیثیت سے خدمات انجام دے سکتے ہیں۔ کُل 66 جلدوں پر مشتمل، The New Life Mission کی مُفت مسیحی کتابیں خُدا کے کلام سے بھری ہوئی ہیں جن میں بنی نوع اِنسان کی نجات، مسیحی زندگی، ہزار سالہ بادشاہی اور آسمان کی بادشاہی اور ابدی زندگی کی وضاحت کی گئی ہے۔ یہ کتابیں ایسے کھیت کی طرح ہیں جس میں آسمان کی بادشاہی کے خزانے چھُپے ہوئے ہیں۔ ہم چاہتے ہیں کہ آپ پانی اور رُوح کی خوشخبری کہلانے والے قیمتی خزانے کو دریافت کریں، اور اپنے پاس موجود سب کچھ بیچ کر اِس کھیت کو خریدیں۔ ہم اپنی کتابوں کے ذریعہ آپ کو یسوع مسیح کی راستبازی کی طرف راغب کرنا چاہتے ہیں، اور ہم مسیح میں آپ کے ساتھ مل کر راستباز کام کرنا چاہتے ہیں۔

  • ھسٹری اور مقصد

    The New Life Mission کو ریورنڈ۔ پول سی جونگ نے 1991ء میں قائم کِیا، The New Life Mission ایک غیر منافع بخش، آزاد مشن تنظیم ہے۔ اِس کا مقصد خُدا کے کلام کو دُنیا بھر میں ہر ایک تک لٹریچر منسٹری کے ذریعے مختلف شکلوں میں پھیلانا ہے۔ اِس طرح، اِس منسٹری کی توجہ کا مرکز برقی کتابیں، آڈیو کتابیں اور چھپی ہوئی کتابوں کی اشاعت اور اِسے پھیلانے پر مرکوز ہے تاکہ ہر ایک اور کوئی بھی پانی اور رُوح سے نئے سرے سے پیدا ہوسکے۔ صدر دفتر سیئول، جنوبی کوریا میں واقع ہے، The New Life Mission کے دُنیا کے 90 سے زیادہ ممالک میں ساتھی کارکُن ہیں۔ اِن ساتھی کارکُنوں نے، ریورنڈ۔ جونگ کے ساتھ مل کر، خُدا کی بادشاہی کی تعمیر کو اپنا مقصد بنایا ہے۔

  • منسٹری

    مُفت مسیحی کتابوں، برقی کتابوں اور آڈیو کتابوں کا ترجمہ اور اشاعت

    لٹریچر منسٹری پوری دُنیا میں خوشخبری پھیلانے کا ایک مؤثر طریقہ ہے۔ اِسی مناسبت سے، ہم نے ریورنڈ۔ پول سی جونگ کی مسیحی کتابوں کی سیریز کے سلسلہ کو 90 سے زیادہ بڑی زبانوں میں شائع کِیا ہے، اور ہم حتیٰ کہ مزید رُوحوں کو خُداوند کی راستبازی کی طرف لے جانے کے لئے سخت محنت کر رہے ہیں۔ ہم چاہتے ہیں کہ آپ ہماری منسٹری میں مترجم اور / یا پروف ریڈر کی حیثیت سے شامل ہونے پر غور کریں۔ اگر آپ دلچسپی رکھتے ہیں تو، براہ کرم "ساتھی کارکُن بننے کے لئے سائن اَپ کریں" کے بٹن پر کلک کریں۔

The New Life Mission

ہمارے سروے میں حصہ لیں

آپ کو ہمارے بارے میں کیسے پتہ چلا؟