Search

ہمارے خوشخبری کے گیت

"خُداوند کے حضُور نیا گِیت گاؤ کیونکہ اُس نے عجِیب کام کِئے ہیں۔ اُس کے دہنے ہاتھ اور اُس کے مُقدّس بازُو نے اُس کے لِئے فتح حاصِل کی ہے " (زبور 98 :1)

صرف نئے سرے سے پیدا ہونے والے مسیحی جانتے ہیں کہ خُداوند نے حیرت انگیز کام کِئے ہیں۔ خُداوند نے ہمیں اپنے بپتسمہ اور صلیب پر خون بہانے کے ساتھ کامل طور پر بچایا ہے۔ اور کوئی نیا گیت لکھ یا مرتب نہیں کرسکتا جسے وہ اُن کے سوا قبول کرے گا۔ اور کوئی بھی نئے گیتوں کو نہیں سیکھ سکتا سوائے اُن لوگوں کے جو دُنیا کے گناہوں سے آزاد ہوئے ہیں (مُکاشفہ 14: 3)۔

ہم یہاں دُنیا کے تمام نئے سرے سے پیدا ہونے والے مسیحیوں کے لئے خوشخبری کے نئے گیت پیش کررہے ہیں۔ رُوح سے بھرے یہ گیت بالکل اصلی ہیں۔

ہم جتنی جلدی ممکن ہوا نئے گیتوں کو شامل کرنے جارہے ہیں۔

کُل 0
  • کوئی ڈیٹا نہیں ملا
The New Life Mission

ہمارے سروے میں حصہ لیں

آپ کو ہمارے بارے میں کیسے پتہ چلا؟