Search

مفتایبُکساورمفتآڈیوبُکس

پولوس رسول کا گلتیوں کے نام خط

گلتیوں کے خط پر پیغامات - جسمانی ختنہ سے لے کر توبہ کی الٰہی تعلیم تک (I)

گلتیوں کے خط پر پیغامات - جسمانی ختنہ سے لے کر توبہ کی الٰہی تعلیم تک (I)

مصنف Rev. Paul C. Jong ISBN 8983147660 صفحات 425
اردو 16

ڈاؤن لوڈ کریں مفت ای بکس اور آڈیو بکس

📖 ابھی آن لائن پڑھیں
پرنٹڈ کتاب کے مالک بنیں
ایمیزون پر پرنٹڈ کتاب خریدیں

پیپر بیک فی الحال Amazon پر انفرادی خریداری کے لیے دستیاب ہیں۔ (Kindle ای بکس بھی ڈاؤن لوڈ کے لیے دستیاب ہیں)

آج کی مسیحیت محض دنیاوی مذہب میں تبدیل ہو چکی ہے ۔ آج کل زیادہ تر مسیحی گنہگاروں کی کیفیت میں زندگی بسر کر تے ہیں کیونکہ وہ روحانی ایمان کے وسیلہ سے نئے سرے سے پیدا نہیں ہُوئے ہیں۔ اِس کا سبب یہ ہے کہ وہ اَب تک پانی اور روح کی خوشخبری سے آگاہ ہونے کے بغیر صرف مسیحی الہٰی نظریات پر انحصار کر چکے ہیں۔
اِس لئے ،اب آپ کے پاس ختنہ پرستوں کے روحانی فریبوں کو جاننے اور ایسے ایمان سے فاصلہ رکھنے کا وقت ہے۔ آپ کو توبہ کی دُعاؤں کے تنازعوں کو جاننا ہے۔ اَب آپ کے پاس پانی اور روح کی خوشخبری پرپہلے سے کہیں زیادہ مضبوط کھڑے ہونے کاوقت   ہے۔
 اگر آپ اب تک اِس حقیقی خوشخبری پر ایمان نہیں رکھ چکے ہیں، آپ کو حتیٰ کہ ا بھی ہمارے نجات دہندہ پر ایمان رکھنا ہے جو ہمارے پاس پانی اور روح کی خوشخبری کے وسیلہ سے آیا۔ اَب، آپ کو پانی اور روح کی خوشخبری کے سچ پر ایمان  رکھنے کے اعتقاد کے ساتھ مکمل مسیحی بنناہے۔
مزید