اِس دُنیا میں واحد سچائی پانی اور رُوح کی خوشخبری ہے ۔ آپ اپنے روزمرہ گناہوں کا حل کس طرح کر سکتے ہیں؟ کیا آپ یسوع پر ایمان رکھنے کے باوجود بھی اپنے آپ کو گناہگار سمجھتے ہیں؟ کیا آپ روزمرہ توبہ کی دُعائیں کرتے ہیں؟ تو پھر آپ کے ایمان کے ساتھ سنگین مسئلہ ہے جو آپ کو جہنم میں لے جاسکتا ہے۔ یسوع نے ایک ہی مرتبہ دریائے یردن میں بپتسمہ لے کر آپ کے سارے گناہوں کو اُٹھا لیا ہے(متّی3 :15)۔ اور اُن گناہوں کی خاطر اُسے صلیب پر جان دینی پڑی۔ جو کوئی بھی اُس کے بپتسمہ اور صلیب پر ایمان رکھتا ہے وہ اپنے تمام گناہوں سے ایک ہی مرتبہ دُھل سکتا ہے ۔ میں آپ کو پول سی۔ جونگ کی اُردو یا پنجابی زبان میں پہلی کتاب بنام "کیا آپ واقعی پانی اور روح سے اَز سرِ نَو پیدا ہوئےہیں؟" کی نصحیت کروں گا۔
Domain owner: The New Life Mission (Official Website: bjnewlife.org) | License: The New Life Mission operates this site to distribute free Christian books.