Search
Search
تلاش کریں
close
سائن اِن
سائن اِن
سائن اَپ
Book Cart
1
اردو
close
اردو
English
Español
Français
Português
Deutsch
Pусский
中文简体
日本語
中文繁體
Italiano
Nederlands
Ελληνικά
Indonesia
Українська
עִבְרִית
Tiếng Việt
Polski
Български
Kiswahili
বাংলা
ភាសាខ្មែរ
हिन्दी
မြန်မာဘာသာစကား
ภาษาไทย
اردو
پنجابی
አማርኛ
TOP
کورونا وائرس اور بین الاقوامی ڈاک سروس میں رکاوٹ کی وجہ سے ، ہم نے اپنی ’مُفت چھپی ہوئی کتاب کی سروس‘ کو عارضی طور پر معطّل کردیا ہے۔
اِس صورتحال کی روشنی میں ہم اِس وقت آپ کو کتابیں بھیجنے کے قابل نہیں ہیں۔
دُعا ہے کہ یہ وبائی بیماری جلد ہی ختم ہوجائے اور ڈاک سروس بحال ہو جائے۔
전체메뉴 열기/닫기
کتابیں
مُفت چھپی ہوئی کتابیں،
برقی کتابیں اور آڈیو کتابیں
بائبل کا مطالعہ
خطبات
خیمۂ اِجتماع کا مطالعہ
خوشخبری کیا ہے
مسیحی عقیدے پر عمومی سوالات
بائبل کی اصطلاحات
ہمارے ساتھ رفاقت
ساتھی کارکُنوں سے پیغامات
ساتھی کارکُنوں سے ویڈیو پیغامات
کتابی جائزے
ہمارے خوشخبری کے گیت
ہماری طرف سے پیغامات
YouTube
Facebook
بارے میں
ہمارے بارے میں
مصنف کے بارے میں
ایمان کا اِقرار
ہم سے رابطہ کریں
close
سائن اِن
سائن اَپ
مُفت چھپی ہوئی کتابیں،
برقی کتابیں اور آڈیو کتابیں
بائبل کا مطالعہ
خطبات
خیمۂ اِجتماع کا مطالعہ
خوشخبری کیا ہے
مسیحی عقیدے پر عمومی سوالات
بائبل کی اصطلاحات
ہمارے ساتھ رفاقت
ساتھی کارکُنوں سے پیغامات
ساتھی کارکُنوں سے ویڈیو پیغامات
کتابی جائزے
ہمارے خوشخبری کے گیت
ہماری طرف سے پیغامات
YouTube
Facebook
بارے میں
ہمارے بارے میں
مصنف کے بارے میں
ایمان کا اِقرار
ہم سے رابطہ کریں
مسیحی عقیدے پر عمومی سوالات
بائبل کا مطالعہ
مُفت چھپی ہوئی کتابیں، برقی کتابیں اور آڈیو کتابیں
بائبل کا مطالعہ
ہمارے ساتھ رفاقت
بارے میں
مسیحی عقیدے پر عمومی سوالات
خطبات
خیمۂ اِجتماع کا مطالعہ
خوشخبری کیا ہے؟
مسیحی عقیدے پر عمومی سوالات
بائبل کی اصطلاحات
مضمون 1
مضمون 2
مضمون 3
مضمون 4
مضمون 2: رُوح القدس
2-1. میں یسوعؔ پر ایمان رکھتا ہُوں، میں سوچتا ہُوں کہ میں گناہوں کی مکمل معافی حاصل کر چکا ہُوں۔ میں یہ بھی ایمان رکھتا ہُوں کہ رُوح القدس میرے اندر سکونت کرتا ہے۔ میں جانتا ہُوں کہ کوئی شخص جو نجات یافتہ ہو چکا ہے خُدا کا مقدس ہے۔ ہر وقت میں گمراہ ہو جاتا ہُوں اور گناہ کرتا ہُوں، رُوح القدس خُدا کے ساتھ میرے تعلق کو، مجھے مجرم ٹھہرانے اور میرے گناہ کا اِقرار کرنے کے لئے مجھے مدد دینے کے وسیلہ سے یعنی اِس کی معافی حاصل کرنے کے لئے نئے کے طور پر بحال کرتا ہے۔ میں نے سیکھا کہ اگر میں نے یہ نہیں کیا، خُدا مجھے سزاد ے گا۔ کیا یہ واقعی سچ ہے کہ رُوح القدس ہم میں تھوڑی دیر کے لئے بھی نہیں ٹھہرتا جب تک ہم ہمارے گناہوں کا اِقرارنہیں کرتے اور اُن سے معاف نہیں ہوتے ہیں؟
2-2. کیا رُوح القدس ایک نئے سِرے سے پیدا ہوئے شخص کے اندر ہر وقت سکونت کرتا ہے اگر وہ پانی اور رُوح کی خوشخبر ی پرایمان رکھتا ہے، یا رُوح القدس اُن کے گِرد منڈلاتا ہے اور اُن کے اندر آتا ہے جب کبھی وہ مدد کے لئے پُکارتے ہیں؟
2-3. میرے دونوں والدین نے اِصرار کیا کہ وہ حتیٰ کہ شادی کرنے سے پہلے نئے سِرے سے پیدا ہوئے مسیحی تھے۔ مزید برآ ں، میں پیدائش ہی سے ایک مذہبی زندگی گزار چکا ہُوں۔ میں نے سوچا کہ رُوح القدس اُس وقت سے میرے اندر رہ چکا تھا جب میں پیدا ہُوا تھا۔ تاہم، میں بہت پریشان ہُوں کیونکہ میں کتابِ مقدس کے مطابق رُوح القدس کی معموری کے بارے میں علم نہیں رکھتا ہُوں۔ کیا رُوح القدس واقعی ایک شخص پر آتا ہے صرف اگر وہ پانی اور رُوح سے نئے سِرے سے پیدا ہوتا ہے؟
2-4. میں سوچتا ہُوں رُوح القدس ہم سے ہر روز بات کرتا ہے۔ حتیٰ کہ اِبتدائی کلیسیا کے دور میں، یسوعؔ کے شاگردوں نے بہت سارے معجزات کئے۔ میں سوچتا ہُوں رُوح القدس جس نے اُس وقت کام کیا اُسی طریقہ سے آج تک کام کر رہا ہے۔ اِس لئے، خُدا کے بہت سارے لوگ یسوعؔ کے نام پر معجزات کرتے ہیں، مثال کے طورپر، بدرُوحوں کو نکالنا یا بیماریوں سے شِفا دینا اور دوسرے کا م کرنا یعنی یسوعؔ کی طرف لوگوں کو واپس لاتے ہوئے نشانہ بنانا۔ میں سوچتا ہُوں یہ کام رُوح القدس کے وسیلہ سے ہوتے ہیں۔ اگر یہ سچ نہیں ہے، رُوح القدس جس نے زور کے ساتھ اِبتدائی کلیسیا کے دور میں کام کیا اور واحد جوآج معجزات کرتا ہے کے درمیان کیا فرق ہے؟ کیا خُد ا ہمیشہ کل، آج اور ابد تک یکساں نہیں ہے؟
2-5. اِس وقت رُوح القدس کیاکام کرتا ہے؟
2-6. کیا غیر زبانوں میں بولنا رُوح القدس کی معموری کا ثبوت نہیں ہے؟ ورنہ کیسے ہم جان سکتے ہیں آیاوہ ہم میں سکونت کرتا ہے؟
2-7. کیا یسوعؔ کے شاگردوں نے گناہ کی معافی کے وسیلہ سے اپنے گناہوں سے آزاد ہونے کی معرفت رُو ح القدس کو حاصل کیا، یا یہ گناہ کی معافی کے علاوہ ایک علیٰحدہ تجربہ تھا؟
2-8. رُوح القدس کا بپتسمہ حاصل کرنے کا کیا مطلب ہے؟
2-9. کیسے پُرانے اور نئے عہد نامہ میں رُوح القدس مختلف طو رپرظاہر ہوتا ہے؟
2-10. ڈاکٹر کے مجھ میں معدے کے کینسر کی بیماری تشخیص کرنے کے بعد میں نے بہت سارے اَفسردہ دن گزارے۔ ایک دن، میرا ایک مسیحی دوست مجھے مِلا اور مجھے بتایا کہ ہر کوئی جو اُس کے گرجا گھر میں بیداری کی عبادت میں شرکت کر رہا ہے کسی قِسم کی بیماری سے بھی شِفا یاب ہو جائے گا۔ اُس وقت مجھ،بے دین کو، خُد اکی قُدرت کے وسیلہ سے بیماری سے شِفا یاب ہونا سچ ثابت ہونے کے لئے انتہائی اچھا نظر آیا۔ عبادت کے آخری دن پر، ہر کوئی ہاتھوں کے رکھے جانے کو حاصل کرنے کے لئے خادم کے پاس آیا۔ جب اُس نے اپنے ہاتھوں کو مجھ پر رکھا، اُ س نے مجھے کچھ ناقابل ِ فہم الفاظ دُہرانے کے لئے کہا اور مجھ سے کہاآیا میں یسوعؔ مسیح کی شفائیہ قُدرت پر ایمان رکھتا تھا۔ حتیٰ کہ گو میں حقیقتاً میرے دل میں ایمان نہیں رکھتا تھا، میں پریشان ہو گیا اور جواب دیا ہاں۔ اوربالکل اُسی لمحے میں نے مجھ میں دوڑتی ہوئی بجلی کی مانند کوئی گرم چیز محسوس کی۔میں اپنا سار ا بدن کانپتے ہوئے محسوس کر سکتا تھا اور میں نے محسوس کیا کہ میر ا کینسر شِفا یاب ہو گیا تھا۔ میں نے اُسی موقع پر خُداوند پر ایمان رکھنے کا فیصلہ کیا اور اُس کے بعد، ایک عظیم خوشی اور سلامتی میرے دل میں آئی اور میں نے ایک نئی زندگی شروع کی۔ میں نے خوشخبر ی پھیلانے کے لئے اپنی زندگی بھی وقف کردی۔ میں سوچتا ہُوں کہ رُوح القدس نے یہ تمام چیزیں کی اور میں ایمان رکھتا ہُوں کہ وہ مجھ میں سکونت کرتا ہے۔ کیا آپ اِس کے بارے میں اِسی طریقہ سے نہیں سوچتے ہیں؟
اردو
close
اردو
English
Español
Français
Português
Deutsch
Pусский
中文简体
日本語
中文繁體
Italiano
Nederlands
Ελληνικά
Indonesia
Українська
עִבְרִית
Tiếng Việt
Polski
Български
Kiswahili
বাংলা
ភាសាខ្មែរ
हिन्दी
မြန်မာဘာသာစကား
ภาษาไทย
اردو
پنجابی
አማርኛ
شرائط و ضوابط
رازداری کی پالیسی
Cookie Declaration
ہم سے رابطہ کریں
페이스북
유튜브
인스타그램
Book Cafe
مُفت چھپی ہوئی کتابیں،
برقی کتابیں اور آڈیو کتابیں
بائبل کا مطالعہ
خطبات
خیمۂ اِجتماع کا مطالعہ
خوشخبری کیا ہے
مسیحی عقیدے پر عمومی سوالات
بائبل کی اصطلاحات
ہمارے ساتھ رفاقت
ساتھی کارکُنوں سے پیغامات
ساتھی کارکُنوں سے ویڈیو پیغامات
کتابی جائزے
ہمارے خوشخبری کے گیت
ہماری طرف سے پیغامات
YouTube
Facebook
بارے میں
ہمارے بارے میں
مصنف کے بارے میں
ایمان کا اِقرار
ہم سے رابطہ کریں
Copyright © 2021 by The New Life Mission