Search

ነጻ ኢ-መጽሐፍ እና የድምጽ መጽሐፍት

የማቴዎስ ወንጌል፤

ኡርዱ፣ 13

متی کی انجیل پر پیغامات (II) - ہم نے گُناہوں کی معافی حاصل کرنے کے لئے کیاایمان رکھا؟

Rev. Paul C. Jong | ISBN 9788928204366 | ገጾች፤ 380

ኢ-መጽሐፍት እና የድምጽ መጽሐፍትን በነጻ ያውርዱ

የሚፈልጉትን የፋይል ቅርጸት ይምረጡ እና በሞባይል መሳリያዎ፣ ኮምፒውተር ወይም ታብሌት ላይ በደህንነት በማውረድ በማንኛውም ጊዜ እና ቦታ የስብከት ስብስቦችን ያንብቡ እና ያዳምጡ። ሁሉም ኢ-መጽሐፍት እና የድምጽ መጽሐፍት ሙሉ በሙሉ ነጻ ናቸው።

የድምጽ መጽሐፍትን ከዚህ በታች ባለው ማጫወቻ በኩል ማዳመጥ ይችላሉ። 🔻
የታተመ መጽሐፍ ይኑርዎት
በአማዞን ላይ የታተመ መጽሐፍ ይግዙ
تمام دنیامیں اَن گنت نئے مسیحی ہیں جو صرف پانی اور روح کی خوشخبری پر ایمان رکھنے کے وسیلہ سے نئے سرے سے پیدا ہو چکے ہیں جس کی ہم منادی کر رہے ہیں۔ ہم بے شک اُنھیں زندگی کی روٹی کھلانے کی خواہش رکھتے ہیں۔ مگر اُن کے لئے حقیقی خوشخبری میں ہمارے ساتھ شراکت رکھنا مشکل ہے، کیونکہ وہ سب ہم سے بہت دور ہیں۔
 اِس لئے یسوعؔ مسیح، بادشاہوں کے بادشاہ، کے اِن لوگوں کی روحانی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے ،مصنف پرچار کرتا ہے کہ اُن کو جو یسوعؔ مسیح کے کلام پر ایمان رکھنے کے وسیلہ سے گناہوں کی معافی حاصل کرچکے ہیں یقیناًاپنے ایمان کا دفاع کرنے اور اپنی روحانی زندگیوں کوقائم رکھنے کے سلسلے میں اُس کے خالص کلام پر پرورش پانی چاہیے۔ اِ ن کتابوں کے اندرپیغامات زندگی کی نئی روٹی کی طرح تیار کئے گئے ہیں جو نئے سرے سے پیدا ہوؤں کواپنی روحانی بڑھوتری کو بڑھانے کے لئے بہم غذا پہنچائیں گے۔
اپنی کلیسیا اور خادمین کے وسیلہ سے، خداآپ کو زندگی کی یہ روٹی مہیا کرنا جاری رکھے گا۔ خدا کی برکتیں اُن سب پرہوں جو پانی اور روح کے وسیلہ سے نئے سرے سے پیدا ہو چکے ہیں، جو یسوعؔ مسیح میں ہمارے ساتھ حقیقی روحانی شراکت رکھنا چاہتے ہیں
ተጨማሪ

ከዚህ ርዕሰ ጋር የተዛመዱ መጽሐፎች

The New Life Mission

በዳሰሳ ጥናታችን ይሳተፉ

ስለእኛ እንዴት ሰሙ?